گرفتار خدیجہ شاہ نے جیل میں بی کلاس مانگ لی

پاکستان خبریں خبریں

گرفتار خدیجہ شاہ نے جیل میں بی کلاس مانگ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

گرفتار خدیجہ شاہ نے جیل میں بی کلاس مانگ لی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات کے سلسلے میں ،جیل حکام نے بتایا کہ خدیجہ شاہ نے آئی جی جیل خانہ جات کے نام درخواست بجھوائی ہے۔

جیل حکام کا کہنا تھا کہ درخواست کا جائزہ لیا جا رہا ہے، درخواست میرٹ پر ہوئیں تو محکمہ داخلہ کو بجھوا دی جائیں گی۔ گذشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت نے عسکری ٹاور پر حملے میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ، ضم جاوید ، عالیہ حمزہ اور طبیہ راجہ سمیت 8 خواتین کی درخواست ضمانت پر مزید کارروائی 20 جون تک ملتوی کر دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ - ایکسپریس اردوخدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ - ایکسپریس اردوخدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ ExpressNews pti 9may khadijahshah
مزید پڑھ »

رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتاررکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتارسرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے علی وزیر کو ڈمڈیل چیک پوسٹ پر گرفتار کرلیا،ایم این اے علی وزیر میران شاہ سے رزمک جارہے تھے ، علی وزیر
مزید پڑھ »

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی کارروائیاںمقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی کارروائیاںمقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی کارروائیاں مزید تفصیلات ⬇️ Jerusalem OccupiedPalestine PalestinianLivesMatter Palestinians Women IsraeliCrimes IsraeliForces Arrested
مزید پڑھ »

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی کارروائیاں 4خواتین سمیت 6فلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی کارروائیاں 4خواتین سمیت 6فلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی کارروائیاں ،4خواتین سمیت 6فلسطینی گرفتار Jerusalem OccupiedPalestine PalestinianLivesMatter Palestinians Women IsraeliCrimes IsraeliForces Arrested
مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ پارٹی میں واپس آرہے ہیں؟ صحافی کے سوال پر چوہدری شجاعت نے کیا کہا؟پرویز الہیٰ پارٹی میں واپس آرہے ہیں؟ صحافی کے سوال پر چوہدری شجاعت نے کیا کہا؟چوہدری شجاعت نے جیل میں پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد گفتگو میں کہا کہ ان طبعیت ٹھیک نہیں اور پاؤں سوجے ہوئے ہیں مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 15:54:46