گرم جوشی اور قہقہوں کے تبادلے کے بعد ٹرمپ، مودی ملاقات میں کون سے اہم معاملات اور مسائل زیربحث آئیں گے؟

سیاست خبریں

گرم جوشی اور قہقہوں کے تبادلے کے بعد ٹرمپ، مودی ملاقات میں کون سے اہم معاملات اور مسائل زیربحث آئیں گے؟
AmrikaIndiaModi
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 12 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 66%
  • Publisher: 59%

انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے اہم معاملات زیربحث ہونگے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان مضبوط ذاتی تعلقات ہیں اور مشترکہ عالمی نظریات، سیاست اور چین کا مقابلہ کرنے کے سٹریٹجک فوکس سے جنم لیتی ہے۔

گرم جوشی اور قہقہوں کے تبادلے کے بعد ٹرمپ، مودی ملاقات میں کون سے اہم معاملات اور مسائل زیر بحث آئیں گے؟رواں ہفتے جب انڈین وزیر اعظم نریندر مودی دورہ امریکہ پر واشنگٹن پہنچیں گے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے تو اُن کے درمیان گرم جوش معانقے اور مسکراہٹوں کا تبادلہ تو ہو گا ہی، لیکن یہ ملاقات محض یہاں تک محدود نہیں ہو گی۔

اور اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں کہ اگرچہ ٹرمپ نے متعدد مواقع پر انڈیا کو تو تنقید کا نشانہ بنایا ہے لیکن انھوں نے کبھی بھی نریندر مودی پر تنقید نہیں کی۔ دہلی ٹرمپ کو اچھی طرح جانتا ہے۔ مودی کی موجودہ کابینہ کے بہت سے وزرا اُن کی پچھلی مدت اقتدار کے دوران بھی خدمات انجام دے رہے تھے اور وہ ٹرمپ انتظامیہ کے پہلے دور سے بخوبی واقف ہیں۔ یہ شناسائی پچھلے مہینے ٹرمپ کے بطور صدر افتتاح کے بعد سے ظاہر ہونے لگی ہے اور دہلی میں رہنماؤں نے عوامی طور پر درآمدی محصولات کو کم کرنے، غیر قانونی انڈین تارکین وطن کو واپس لینے اور امریکی تیل خریدنے پر رضامندی کا اظہار کیا...

ٹرمپ مودی سے مزید غیر قانونی انڈین تارکین وطن کو واپس لینے کے لیے بھی کہہ سکتے ہیں کیونکہ کچھ اندازوں کے مطابق امریکہ میں غیرقانونی انڈین شہریوں کی تعداد سات لاکھ سے زیادہ ہے اور یہ امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کا تیسرا سب سے بڑا گروہ ہیں۔ تاہم دہلی کے لیے بڑی تعداد میں تارکین وطن کو واپس لینا ایک مشکل اور نازک مسئلہ ہو گا۔

آئی سی ای ٹی براہ راست دو قومی سلامتی مشیروں کی نگرانی میں تھا تاکہ بیوروکریسی کے چکر میں پھنسنے سے بچا جا سکے۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ دونوں ممالک اس میں سرمایہ کاری کریں گے۔ دہلی چابہار شہر میں ایک بندرگاہ تیار کرنے کے لیے تہران کے ساتھ شراکت داری کر رہا ہے۔ اور یہ ایران اور افغانستان کے راستے وسطی ایشیا کے ساتھ رابطے کو مضبوط کرنے کی وسیع تر انڈین حکمت عملی کا حصہ ہے۔

لیکن رواں ہفتے ممکنہ طور پر بات چیت کے دوران نازک مرحلے آ سکتے ہیں لیکن ان باوجود دونوں رہنما مثبت لہجہ برقرار رکھنا چاہیں گے۔ٹرمپ اس گروپ کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور یہ امریکہ، انڈیا، جاپان اور آسٹریلیا پر مشتمل چار فریقی گروپ ہے جس کی توجہ کا مرکز بیجنگ کا مقابلہ کرنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Amrika India Modi Trump Strategic Partnership Trade Spacex Tesla Illegal Immigrants

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امانہ کا truce : ہر طرف خوشی اور غمامانہ کا truce : ہر طرف خوشی اور غم以色列 اور حماس کے درمیان truce کے پانچویں مرحلے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے بعد، اسرائیل میں خوشی اور غم کی لہریں۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ آج لاہور میں ٹکرا پائیں گےپاکستان اور نیوزی لینڈ آج لاہور میں ٹکرا پائیں گےپاکستان اور نیوزی لینڈ 19 فروری سے شروع ہونے والے چیمپئن ٹرافی سے پہلے اہم تربیتی سیریز کے پہلے میچ میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج ٹکرا پائیں گے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتآئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتملاقات کے دوران چیف جسٹس آئی ایم ایف وفد کو عدالتی نظام اور اس میں اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑاٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑااے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی آمد : پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک پریشان؟ٹرمپ کی آمد : پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک پریشان؟اقتدار میں آنے سے قبل ہی ڈونلڈ ٹرمپ شام ، حماس ،لبنان اور حزب اللہ کے مسائل سے تقریباً نمٹ چکے تھے ۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور جنوبی افریقہ آج ٹکراؤ کریں گےپاکستان اور جنوبی افریقہ آج ٹکراؤ کریں گےاوجڑے ہونے والے تین ملکاں کی کرکٹ سیریز کے اہم میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ آج نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں ایک دوسرے سے ٹکراؤ کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-12 18:28:40