گرے لسٹ ، پاکستان ایف اے ٹی ایف کے معیار پر اترنے کیلئے 2 پوائنٹس کی دوری پر FATF pid_gov
اترنے کیلئے 2 پوائنٹس رہ گئے ہیں، سی پیک توانائی سیکٹرمیں قطر2ارب ڈالرسرمایہ کاری کرچکاہے ، سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتےہیں۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں کارنیگی انڈومنٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی خصوصی سفیرعلی جہانگیر صدیقی نے کہا پاکستان میں سرمایہ کاری کے ماحول میں بہتری آرہی ہے اور ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات مضبوط کرنے جارہی ہے۔ علی جہانگیر صدیقی کا کہنا تھا کہ سی پیک سےتعمیری ڈھانچےمیں بھی جدیدتبدیلی آرہی ہے، سی پیک توانائی سیکٹرمیں قطر2ارب ڈالر...
کاری کرچکاہے،عالمی کمپنیاں پاکستان میں ٹیکس سےمستثنیٰ ہیں، سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتےہیں۔ پاکستانی خصوصی سفیر نے کہا پاکستان نےچین سےآزاد تجارتی معاہدہ کیا ہے اور پاکستان دنیاکی چوتھی بڑی آئی ٹی مارکیٹ بن چکاہے، ہم وسیع بنیادوں پراصلاحاتی پروگرام لے کر آرہے ہیں، امریکا کے سیکریٹری کامرس کادورہ پاکستان انتہائی مفید رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایف اےٹی ایف کےمعیارپراترنےکیلئے2پوائنٹس رہ گئےہیں، ایف اےٹی ایف سزاؤں کےمعاملےمیں تبدیلی چاہتی ہے ، سزادینےکامعاملہ عدالتوں کاہے،حکومت کیسےدخل دے سکتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گرے لسٹ ، پاکستان ایف اے ٹی ایف کے معیار پر اترنے کیلئے 2 پوائنٹس کی دوری پرواشنگٹن: پاکستانی خصوصی سفیرعلی جہانگیر صدیقی کا کہنا ہے کہ ایف اےٹی ایف کے معیار پر اترنے کیلئے 2 پوائنٹس رہ گئے ہیں،
مزید پڑھ »
یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو دھمکانے پر ایف آئی اے کا مقدمہپاکستان میں وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ایک ویڈیو کی بنیاد پر بلیک میل کیے جانے، رشوت طلب کرنے اور دھمکانے کے الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
بچوں پر تشدد روکنے کے بل پر وزارت قانون سے 12 مارچ تک جواب طلب
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا کرونا وائرس کی وباء روکنے کیلئے بھرپور کوششوں کی ضرورت پر زورآئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوانے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء ایک عالمی مسئلہ ہے اور اس سے عالمی سطح پر نمٹنے کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بین
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی شہرت کو نقصان پہنچانے پر واشنگٹن پوسٹ اور نیویارک ٹائمز پر مقدمہامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم چلانے والی ٹیم نے معروف اخباروں واشنگٹن پوسٹ اور نیو یارک ٹائمز پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »