ایسا نہیں کہ کنٹونمنٹ بورڈ جیسے چاہے عمارتوں کی اجازت دے دے، کیا آپ کی حکومت چل رہی ہے جو اپنی مرضی سے کام کریں،چیف جسٹس مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan SupremeCourt Karachi Case
سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں غیرقانونی تعمیرات کے معاملے کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ پنجاب کالونی، دہلی کالونی، پی این ٹی کالونی، گزری روڈ پر غیرقانونی تعمیرات گرادیں۔
اس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کس دنیا میں رہ رہے ہیں، آپ انگریزی بول کر ہمارا کچھ نہیں کرسکتے، کیا ہمیں معلوم نہیں کیا حقیقت ہے، کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کیا اپنی پوزیشن واضح کر سکتا ہے۔ ساتھ ہی چیف جسٹس نے یہ ریمارکس دیے کہ ڈی ایچ اے لیزنگ کا جائزہ لیں تو پورا ڈی ایچ اے فارغ ہوجائے گا اور ساتھ میں بھی فارغ ہوجاؤں گا۔
سماعت کے دوران دہلی کالونی اور پنجاب کالونی میں تجاوزات کے معاملے پر چیف جسٹس نے کہا کہ ان علاقوں میں تعمیرات کیسے ہورہی ہیں، جس پر کنٹونمنٹ بورڈ کے حکام نے کہا کہ ہم نے ایکشن لیا ہے، کارروائی کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ کوثر میڈیکل اور اس کے برابر میں کیسے بڑی عمارتیں بن گئیں، آخر کنٹونمنٹ بورڈ میں ہو کیا رہا ہے اور کس کی اجازت سے ہو رہا ہے، جس پر ڈائریکٹر کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈز نے کہا کہ تسلیم کرتا ہوں کہ بہت سی عمارتیں غیر قانونی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت پنجاب نواز شریف کی طبی رپورٹس سے غیر مطمئن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب نواز شریف کی طبی رپورٹس سے غیر مطمئن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت کشمیریوں کو آزادی کے حق سے محروم نہیں رکھ سکتا،وزیراعلیٰ پنجاب'عالمی برادری بھارتی افواج کے بدترین مظالم بند کرانے کے لیے کردارادا کریں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »