یہ مسلسل 15 واں مہینہ ہے جس نے گرم ترین ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات مسلسل سامنے آ رہے ہیں اور اب سائنسدانوں نے گزشتہ مہینے کو انسانی تاریخ کا گرم ترین جولائی قرار دیا ہے۔اس سے قبل جون، جولائی، اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر، دسمبر اور جنوری، فروری، مارچ، اپریل، مئی اور جون مسلسل انسانی تاریخ کے گرم ترین مہینے ثابت ہوئے تھے۔
این او اے اے کے نیشنل سینٹرز فائر انوائرمنٹل انفارمیشن کی مانیٹرنگ سیکشن سربراہ کرن گلاسین نے کہا کہ اس سلسلے کا آغاز جون 2023 سے ہوا تھا اور اس نے 2015 اور 2016 میں مسلسل گرم مہینوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔یورپ اور افریقا میں گزشتہ مہینے کے دوران درجہ حرارت کے متعدد نئے ریکارڈز بنے جبکہ شمالی امریکا میں یہ دوسرا گرم ترین جولائی ثابت ہوا۔موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.
این او اے اے کے مطابق اب اس بات کا امکان 77 فیصد تک بڑھ گیا ہے کہ 2024 انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ثابت ہوگا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ لانینا موسمیاتی رجحان ستمبر میں ایل نینو کی جگہ لے سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وسطی چین میں موسلادھار بارشوں سے 30 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہجولائی چھ دہائی قبل ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے چین کا گرم ترین مہینہ تھا
مزید پڑھ »
دنیا کا اب تک کا گرم ترین دن 21 جولائی کو ریکارڈ کیا گیا؛ رپورٹلگتا ہے 2023 کے گرم ترین سال ہونے کا ریکارڈ اسی سال ٹوٹ جائے گا، ماہرین موسمیات
مزید پڑھ »
دنیا کا اب تک کا گرم ترین دن 21 جولائی کو ریکارڈ کیا گیا؛ رپورٹلگتا ہے 2023 کے گرم ترین سال ہونے کا ریکارڈ اسی سال ٹوٹ جائے گا، ماہرین موسمیات
مزید پڑھ »
باجوہ کہانیتاریخ انسانی میں کتنے ایسے سپہ سالار، جو اپنی ہی فوج کو کمزور کر گئے؟، جنرل...
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیامخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا
مزید پڑھ »
سائنس دانوں نے نئی قسم کی لچکدار بیٹری ایجاد کرلیان بیٹریوں کا انسانی جسم میں لگایا جانا کسی قسم کا خطرہ نہیں رکھتا
مزید پڑھ »