گزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش بحرین سے برآمد

پاکستان خبریں خبریں

گزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش بحرین سے برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ماڈل کے اہلخانہ نے رواں سال جنوری میں اپنی بیٹی کی تلاش کے لیے تھائی سفارت خانے سے مدد طلب کی تھی

منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیفبھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ کی عام افراد کی طرح لائن میں لگ کر ووٹ کاسٹ کرنے ویڈیو وائرلعدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرارحفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیاپختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکاناداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکمپاسپورٹ غیر قانونی بلاک کیا تو ایف آئی اے کیخلاف کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹگزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی...

تھائی ماڈل سال 2021 سے 2023 تک بحرین میں مقیم تھیں اور باقاعدگی سے اپنی نوکری پر جارہی تھیں جبکہ اُن کے اہلخانہ شمالی تھائی لینڈ میں ہی رہائش پذیر ہیں، وہ بحرین سے اپنے اہلخانہ کو پیسے بھیجتی تھیں۔ ماڈل نے اپریل 2023 میں اچانک سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا بند کیں تو اُن کے اہلخانہ کو تشویش ہوئی اور اُنہوں نے اپنی بیٹی سے فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن رابطہ نہیں ہوسکا۔

تھائی سفارت خانے کی جانب سے ماڈل کی تلاش جاری تھی اور رواں ماہ 18 اپریل کو تھائی سفارت خانے نے ماڈل کے اہل خانہ کو بتایا کہ بحرین کے مردہ خانے میں ایک نامعلوم تھائی خاتون کی لاش موجود ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں ایک ماہ سے لاپتا مسلم بھارتی طالب علم کی لاش برآمدامریکا میں ایک ماہ سے لاپتا مسلم بھارتی طالب علم کی لاش برآمدامریکا کی ریاست اوہائیو میں پچھلے ایک ماہ سے لاپتا بھارت کے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے مسلم طالب علم کی لاش مل گئی۔
مزید پڑھ »

کلاؤڈ سیڈنگ : غیرمعمولی بارشوں کا اصل سبب کیا ہے ؟کلاؤڈ سیڈنگ : غیرمعمولی بارشوں کا اصل سبب کیا ہے ؟گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا عندیہ دیا جارہا ہے جس کی ایک جھلک صوبہ بلوچستان میں دیکھنے میں آرہی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں فلیٹ سے ایک شخص کی گولی لگنے سے لاش ملنے کی گتھی سلجھ گئیکراچی میں ایک فلیٹ سے ایک شخص کی گولی لگنے کے بعد اس کی لاش کی گتھی سلجھ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

غیر متوقع بارشیں، خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کا امکانغیر متوقع بارشیں، خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کا امکانخیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا لیکن محکمہ موسمیات نے آج رات سے بیشر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے
مزید پڑھ »

ضلع خیبر میں دہشتگردی سے تباہ 50 اسکولوں کی تعمیرنوکئی سال بعد بھی نہ ہوسکیضلع خیبر میں دہشتگردی سے تباہ 50 اسکولوں کی تعمیرنوکئی سال بعد بھی نہ ہوسکیتعلیم دشمن عناصر کے ہاتھوں اور حکمرانوں کی غفلت کے باعث ضلع خیبر میں گزشتہ ایک دہائی سے ہرسال ہزاروں طلبا تعلیم کے زیور سے محروم ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »

63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:41:19