گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ

ایک ریکارڈ ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 2لاکھ 30ہزار 370نئے مریض سامنے آئے۔ یہ 10جولائی کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ 10جولائی کو ریکارڈ 2لاکھ 28ہزار 102مریض سامنے آئے تھے۔

عالمی ادارہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق سب سے زیادہ نئے کیس امریکہ برازیل، بھارت اور جنوبی افریقہ میں سامنے آئے۔ امریکہ میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 66ہزار 281، برازیل میں 45ہزار 48اور بھارت میں 28ہزار 637نئے کیس سامنے آئے۔ صرف ایک امریکی ریاست فلوریڈا میں 24گھنٹوں میں 15ہزار 300نئے مریض سامنے آئے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اگر فلوریڈا امریکی ریاست کی بجائے ایک ملک ہوتا تو نئے کیسز کی تعداد کے حوالے سے امریکہ، برازیل اور بھارت کے بعد دنیا میں چوتھے نمبر پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کے 2 ہزار 521 نئے کیسز رپورٹ، مزید 74 اموات - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے 2 ہزار 521 نئے کیسز رپورٹ، مزید 74 اموات - ایکسپریس اردوکورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 56 ہزار 700 ہوگئی۔
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمیلاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز میں سب سے بڑا اضافہدنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز میں سب سے بڑا اضافہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز میں آب بروز اتوار  سب سے بڑا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق آج دنیا بھر میں
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمیلاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی
مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمیبلوچستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمیصوبے کے 6 اضلاع میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران صرف 29 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 02:50:59