پشتو زبان میں گانے والی معروف گلوکارہ گل پانڑاکی سرکاری عمارت میں بنائی گئی ویڈیو وائرل ہونے پروزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ۔ SamaaTV
Posted: Jul 20, 2020 | Last Updated: 21 mins agoپشتو زبان میں گانے والی معروف گلوکارہ گل پانڑاکی سرکاری عمارت میں بنائی گئی ویڈیو وائرل ہونے پروزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ۔
گل پانڑہ نے سابقہ قبائلی علاقہ ضلع خیبر کا دورہ کرکے ڈپٹی کمشنر لنڈی کوتل کے بنگلے میں تصاویر اور لان میں ڈانس کرتے ہوئے ٹک ٹاک ویڈیو بنائی تھی جس کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد حکام کی جانب سے نوٹس لیا گیا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: