گندم کی بھرپور خریداری متعلقہ محکموں کی مشترکہ کامیابی ہے، عبدالعلیم خان | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

گندم کی بھرپور خریداری متعلقہ محکموں کی مشترکہ کامیابی ہے، عبدالعلیم خان | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

گندم کی بھرپور خریداری متعلقہ محکموں کی مشترکہ کامیابی ہے، عبدالعلیم خان

لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ گندم کی بھرپور خریداری متعلقہ محکموں کی مشترکہ کامیابی ہے۔

لاہور میں سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر قانون راجہ محمد بشارت، وزیر صنعت میاں اسلم اقبال، چیف سیکریٹری سمیت وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اس موقع پر عبدالعلیم خان نے کہا کہ صوبے میں خوراک کی جامع پالیسی تشکیل دینے پر غور کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ سال گندم کی خرید کا حجم اور طریقہ کار تبدیل کریں گے۔ پنجاب گندم میں خود کفیل ہے، انشاءاللہ کوئی قلت نہیں ہوگی۔

عبدالعلیم خان نے کہا کہ سرکاری گندم کی خرید کے بعد کے پی کے کیلئے بندوبست کر رہے ہیں۔ پنجاب اور کے پی کے کے خوراک کے محکمے مشترکہ طور پر گندم کی خرید کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلور ملز اور سیڈ کمپنیاں جتنی چاہیں گندم خرید سکتی ہیں۔ گندم کی خرید پر بھاری رقم خرچ ہوتی ہے۔ نظر ثانی کریں گے اور آئندہ گندم کی خرید کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم کی خریداری پر بھاری رقم خرچ ہوتی ہے، نظر ثانی کریں گے: عبد العلیم خانگندم کی خریداری پر بھاری رقم خرچ ہوتی ہے، نظر ثانی کریں گے: عبد العلیم خانلاہور: (دنیا نیوز) سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبد العلیم خان کا کہنا ہے کہ آئندہ سال گندم کی خرید کا حجم اور طریقہ کار تبدیل کریں گے، گندم کی خریداری پر بھاری رقم خرچ ہوتی ہے اس پر نظر ثانی کریں گے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی Trump Threatens ShutDown SocialMedia Companies POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 09:11:47