گندم چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی،وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

گندم چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی،وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

'رپورٹس آنے کے بعد کوئی بااثر لابی عوام کا پیسہ نہیں کھا سکے گی' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan

This is unprecedented in Pak’s historyPrev pol ldrships bec of their vested interests & compromises lacked moral courage to order & release such reportsعمران خان نے کہا کہ اعلیٰ اختیاراتی کمیشن سے تفصیلی فرانزک رپورٹ کا انتظار ہے، کمیشن کی رپورٹ 25 اپریل کو آئے گی جس کے بعد ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی۔

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ رپورٹس آنے کے بعد کوئی بااثر اور طاقت ور لابی عوام کا پیسہ نہیں کھا سکے گی۔ I await the detailed forensic reports now by the high-powered commission, which will come out on 25 April, before taking action InshaAllah, after these reports come out no powerful lobby will be able to profiteer at the expense of our public

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے - ایکسپریس اردوگندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے - ایکسپریس اردوواجد ضیا کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی
مزید پڑھ »

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوچینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ
مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیارسابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں گندم بحران کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ رپورٹ میں سابق وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محبوب سلطان کو گندم بحران میں ملوث قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیارسابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیارسابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیار Former Minister SahabzadaMehboob Involved Wheat Crisis Report Reveals SugarCrisis MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 20:53:02