گندم اور آٹے کی قیمتوں سے متعلق فلور ملز کے فیصلے کو حکومت تسلیم نہیں کرتی: عبد العلیم خان

پاکستان خبریں خبریں

گندم اور آٹے کی قیمتوں سے متعلق فلور ملز کے فیصلے کو حکومت تسلیم نہیں کرتی: عبد العلیم خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

گندم اور آٹے کی قیمتوں سے متعلق فلور ملز کے فیصلے کو حکومت تسلیم نہیں کرتی: عبد العلیم خان

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی طرف سے آٹے کی قیمت میں از خود اضافے کے بعد رد عمل دیتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ مختلف اضلاع میں گندم کی قیمتوں میں فرق ہے، ایک جیسا ریٹ نہیں ہو سکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جہاں گندم سستی ہو گی وہاں آٹے کے نرخ بھی کم ہوں گے۔ نئے نرخوں کے تعین کے لیے فلور ملز ایسوسی ایشن سے کل محکمانہ اجلاس ہو گا۔ ریٹ وہی ہو گا جو انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی مشاورت سے طے ہو گا۔ عبد العلیم خان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ مل اوونرز عوام کی تکلیف کا احساس کرتے ہوئے تعاون کریں گے، اگر فلور ملز ایسوسی ایشن نے تعاون نہ کیا تو پھر حکومت اپنا طریقہ کار خود طے کرے گی۔

سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ گندم اور آٹے کی عوام کو وافر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، پنجاب حکومت کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں ، قلت نہیں ہو سکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:- سرخیاں، متن اور نعیم ضرار کی شاعریzafar iqbal : ظفر اقبال:- سرخیاں، متن اور نعیم ضرار کی شاعریہم یہ شرمندگی واپس لے لیں گے اور آئندہ کسی معاملے کے لیے رکھ لیں گے۔ اس لیے بقول شیخ رشید احمد جو لیگی عید کے بعد گرفتار ہونے والے ہیں، اس پر اگر ہماری طرح پیشگی شرمندہ ہولیں پڑھیئےظفر اقبال کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، مہوش حیات اور علی ظفر کی اعلیٰ حکام سے اپیلطیارہ حادثہ، مہوش حیات اور علی ظفر کی اعلیٰ حکام سے اپیلپاکستان کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات اور عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی افراد کی شناخت کا عمل تیز کرنے کے لیے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »

ہماری ایٹمی قوت پاکستان اور اس کےعوام کےتحفظ و سلامتی کی ضامن ہے، شبلی فرارہماری ایٹمی قوت پاکستان اور اس کےعوام کےتحفظ و سلامتی کی ضامن ہے، شبلی فراروفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ ہماری ایٹمی قوت پاکستان اور اس کےعوام کےتحفظ و سلامتی کی ضامن ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu YoumeTakbeer
مزید پڑھ »

”ایڈز اور کورونا وائرس کی یہ چیز ایک جیسی ہے“ حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا”ایڈز اور کورونا وائرس کی یہ چیز ایک جیسی ہے“ حیران کن دعویٰ سامنے آ گیاکراچی (ویب ڈیسک) چین میں محققین نے خبردار کیا ہے کہ ایچ آئی وی (ایڈز) اور کورونا وائرس SARS-CoV2 کے انسانی قوت مدافعت پر حملہ کرنے کا ا نداز ایک جیسا ہے۔ اس
مزید پڑھ »

پی سی بی نے ثقلین مشتاق اور گرانٹ بریڈبرن کی تقرریوں کااعلان کردیاپی سی بی نے ثقلین مشتاق اور گرانٹ بریڈبرن کی تقرریوں کااعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی سی بی نے ثقلین مشتاق اور گرانٹ بریڈبرن کی تقرریوں کااعلان کردیا،ثقلین مشتاق اور گرانٹ بریڈبرن کی ہائی پرفارمنس سنٹر میں خدمات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-19 04:56:53