گندم، گنا پیدا کرنیوالے ملک میں چینی اور آٹے کا بحران ہے، سراج الحق

پاکستان خبریں خبریں

گندم، گنا پیدا کرنیوالے ملک میں چینی اور آٹے کا بحران ہے، سراج الحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اس وقت مافیاز کی حکومت ہے، سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ پاکستان دنیا میں گندم پیدا کرنے والا پانچواں اور گنا پیدا کرنے والا ساتواں بڑا ملک ہے، جس میں چینی اور آٹے کا بحران ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت مافیاز کی حکومت ہے، مافیاز کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی کیونکہ یہ مافیا الیکشن میں جماعتوں پر پیسا لگاتی ہیں۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتےمیں کراچی میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 120 روپے تک مہنگا ہوا، گزشتہ تین ہفتوں میں کراچی میں آٹے کا تھیلا 160 روپے تک مہنگا ہوا، 2 جولائی کو کراچی میں آٹے کےتھیلےکی قیمت 1200 روپے تھی۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ کراچی میں لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کا مسئلہ ہے جبکہ شہر میں بارش سے نمٹنے کےلیے کوئی نظام نہیں۔سراج الحق نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کشمیر کے مسئلے پر تقریر کرتے ہیں، بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کے ساتھ نرمی کی مذمت کرتے ہیں، حکومت اُسے رہا نہیں کرسکتی کیونکہ وہ پاکستانیوں کا قاتل ہے۔انہوں نے کہا کہ 4 اگست کو جماعت اسلامی کشمیر کی آزادی کےلیے نیشنل ایکشن پلان بنائے گی جبکہ 5 اگست کو یوم سیاہ منایا جائےگا۔قومی خبریں سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین اور امریکہ: تجارتی جنگ، سفارتی جنگ اور پھر اس کے بعد؟ - BBC News اردوچین اور امریکہ: تجارتی جنگ، سفارتی جنگ اور پھر اس کے بعد؟ - BBC News اردوجہاں امریکہ اور چین کے درمیان تزویراتی سطح پر ٹیکنالوجی اور اقتصادی معاملات میں تنازعہ گہرا ہو رہا ہے، وہیں صدر ٹرمپ کے امریکی انتخابات کی سیاست میں چین مخالف رویہ اختیار کرنے سے جو سیاسی فائدے ہیں وہ کسی غلط اندازے کی وجہ سے کی گئی کارروائی میں دونوں ملکوں کو کسی فوجی تصادم کی جانب بھی دھکیل سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

فاسٹ بولر محمد عامر اور مساجر محمد عمران کل انگلینڈ روانہ ہونگے - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ: نیپرا نے کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چین نیپال سے الجھا انڈیا اور ادھر پاکستان بنگلہ دیش میں ’بڑھتے تعلقات‘ - BBC News اردوچین نیپال سے الجھا انڈیا اور ادھر پاکستان بنگلہ دیش میں ’بڑھتے تعلقات‘ - BBC News اردوچند ہفتے قبل بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ اے کے عبدالمومن اور ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مقصد اس وقت سمجھ آیا جب بدھ کی دوپہر پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے دفتر نے ٹویٹ کر کے یہ اعلان کیا کہ انھوں نے بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد سے طویل گفتگو کی ہے۔
مزید پڑھ »

غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات: کلفٹن کے چند علاقوں اور سڑکوں کی بندش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 20:59:35