گندے جوتے صاف کرنے کا آسان طریقہ

پاکستان خبریں خبریں

گندے جوتے صاف کرنے کا آسان طریقہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

گندے جوتے صاف کرنے کا آسان طریقہ ARYNewsUrdu

سفید جوتے استعمال کرنے والے افراد کو کچھ وقت بعد اپنے جوتے تبدیل کرنا پڑتے ہیں کیونکہ وہ مٹی اور گرد کے باعث اس قدر گندے ہوجاتے ہیں کہ انہیں سوائے تبدیل کرنے کے کوئی اور چارہ ہوتا لیکن اب جوتے تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ خاتون نے سفید جوتوں کو صاف کرنے کا طریقہ بتادیا۔

فیتھ چیپل نامی خاتون نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر گندے اور صاف جوتوں کی ویڈیو اپلوڈ کی، جس میں انہوں نے جوتوں کو آسان اور سستے طریقے سے جوتوں کو ایک مرتبہ پھر نیا کرنے کا طریقہ بتایا۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون نے ایک ٹب میں زمین صاف کرنے والا محلول پانی میں ملایا اور سفید جوتے اس میں ڈبو کر نکالنے اور سفید توتھ پیسٹ سے جوتوں کو اچھی طرح صاف کیا۔

خاتون نے توتھ پیسٹ سے جوتے صاف کرنے کے بعد ان پر کپڑے دھونے والا واشنگ پاوڈر ڈالا اور اس پر تھوڑا سا زمین صاف کرنے والا محلول ڈال کر اسے برش سے اچھی طرح رگڑا اور پھر صاف پانی سے دھو لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاﺅن میں نرمی لیکن کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، ان حالات میں آپ اپنے گھر کو کیسے صاف رکھ سکتے ہیں؟ جانئےلاک ڈاﺅن میں نرمی لیکن کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، ان حالات میں آپ اپنے گھر کو کیسے صاف رکھ سکتے ہیں؟ جانئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لاک ڈاﺅن ختم ہو چکا ہے لیکن دوسری طرف کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ایسے میں آپ اپنے گھر کو کورونا وائرس سے کیسے صاف رکھ سکتے
مزید پڑھ »

حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر لازمی سروسز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہحکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر لازمی سروسز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہکورونا وائرس کے دوران عوام کو ضرویارت زندگی فراہم کرنے میں تعطل سے بچنے کے لیے لازمی سروسز ایکٹ لاگو ہوگا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ،ڈینئل پرل قتل کیس میں ملزموں کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مستردسپریم کورٹ ،ڈینئل پرل قتل کیس میں ملزموں کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے ڈینئل پرل قتل کیس میں ملزموں کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مستردکردی۔تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلانٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلانوائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن میں بےامنی انتہائی ذلت آمیز ہے، لاقانونیت اور تشدد کے خاتمے کے لیے فوج کو متحرک کیا جائے گا، بطور صدر میری پہلی اور سب سے بڑی ذمہ داری امریکا اور اس کے شہریوں کی حفاظت کرنا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 01:22:01