گوادر میں سی پیک کے تمام منصوبے بروقت مکمل ہوں گے، عاصم باجوہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

گوادر میں سی پیک کے تمام منصوبے بروقت مکمل ہوں گے، عاصم باجوہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

گوادر میں سی پیک کے تمام منصوبے بروقت مکمل ہوں گے، عاصم باجوہ -

23کروڑ ڈالر کی لاگت سے بننے والا گوادر ایئرپورٹ شہر اور بندرگاہ کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرے گا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا ٹوئٹ۔ فوٹو، فائلوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر میں سی پیک کے تمام منصوبے بروقت مکمل ہوں گے۔

اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق گوادر میں منصوبوں کے آغاز اور بروقت تکمیل کے لیے یکسو ہیں۔ 23 کروڑ ڈالر کی لاگت سے مکمل ہونے والا ہوائی اڈہ گوادر شہر اور بندرگاہ کی تعمیر و ترقی میں انتہائی اہم کردار ادا کرے گا۔ معاون خصوصی نے گوادر ایئرپورٹ کے تعمیراتی کام کی تصاویر بھی ٹوئٹ کیں۔

Update:Gwadar International Airport construction in progress. We reaffirm our commitment to launching&completing all projects in Gwadar in line with PM’s directive.Mega Airport costing $230M will be a harbinger of development of Gwadar City/Gwadar Port

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی اجلاس: احساس پروگرام کیلئے مزید 29 ارب 72 کروڑ کی منظوریای سی سی اجلاس: احساس پروگرام کیلئے مزید 29 ارب 72 کروڑ کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران احساس پروگرام کے لیے مزید 29 ارب 72 کروڑ روپے کی منظوری دیدی گئی۔
مزید پڑھ »

تعلیمی سرگرمیوں اورامتحانات کی جھوٹی خبریں،ایچ ای سی کی وضاحتتعلیمی سرگرمیوں اورامتحانات کی جھوٹی خبریں،ایچ ای سی کی وضاحتتعلیمی سرگرمیوں اورامتحانات کی جھوٹی خبریں،ایچ ای سی کی وضاحت SamaaTV
مزید پڑھ »

اصل سی پیک بلوچستان ہے، جام کمال خاناصل سی پیک بلوچستان ہے، جام کمال خاناصل سی پیک بلوچستان ہے جو چمن سے افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں تک اور ایران اور ترکی کے راستے یورپ تک رسائی کا واحد ذریعہ ہے
مزید پڑھ »

سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظم عمران خانسی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سی پیک پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے۔ پاک چین دوستی کے مظہر اس منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

Render Time: 2025-02-28 02:12:49