گوتم گمبھیر اور نوین الحق ویرات کوہلی سے الجھ پڑے ARYNewsUrdu viratkohli GautamGambhir NaveenUlHaq
لکھنؤ میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے 43ویں میچ میں ویرات کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور نے گوتم گمبھیر کی ٹیم لکھنؤ سپر جائنٹس کو 18 رنز سے شکست دی۔
رائل چیلنجرز بنگلور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے اور لکھنؤ سپر جائنٹس کو جیت کے لیے 127 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں گمبھیر کی ٹیم 19.5 اوورز میں 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ میچ کے بعد ویرات کوہلی اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے کھلاڑی ہاتھ ملانے لگے تو پہلے نوین الحق نے ویرات کوہلی سے الجھ پڑے جس کے بعد گوتم گمبھیر اور کوہلی کے بعد درمیان بھی جملوں کا تبادلہ ہوا۔
Another angle of the Virat Kohli vs Gautam Gambhir argument and Naveen Ul Haq having some with King Kohli too.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی پی ایل: افغان کرکٹر اور گمبھیر کی کوہلی سے تلخ کلامی،کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کروایاگزشتہ روز آئی پی ایل میں لکھنؤ سپر چائنٹس اور رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل آئیں۔
مزید پڑھ »
جرمن سفیر کی سراج الحق سے بھی ملاقات، ملک اور خطے کی صورتحال پر گفتگولاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گرانس نے ملاقات کی جس میں ملک، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
یکم مئی۔۔۔۔مزدوروں کا عالمی دن!!سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر جہاں ایک طرف ہر سال سرکاری اور پرائیویٹ سطح پر ملک بھر میں تعطیل ہوتی ہے اور
مزید پڑھ »
بھارت روسی تیل خرید کر یورپ کو بیچنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا11:57 AM, 30 Apr, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, نئی دہلی: روس اور یوکرائن کی جنگ اور یورپ و امریکا کی طرف سے روس پر پابندیوں کا سب سے زیادہ فائدہ بھارت نے
مزید پڑھ »