گوجرانوالہ کے 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون

پاکستان خبریں خبریں

گوجرانوالہ کے 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

گوجرانوالہ کے 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون Read News Gujranwala SmartLock

لاک ڈائون نافذ کر دیا۔ گوجرانوالہ کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون کے بی اور ای بلاک، پیپلز کالونی کے ڈبلیو اور وائے بلاک میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کیا گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے واپڈا ٹائون میں مکمل جبکہ ماڈل ٹائون کے بلاک اے اور بی میں اسمارٹ لاک

ڈائون نافذ کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نے کہا کہ گوجرانوالہ کے علاقوں احمد نگر اور قلعہ دیدار سنگھ کی مختلف گلیاں بھی سیل کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ لاک ڈاون اور اسمارٹ لاک ڈائون والے تمام علاقوں کو بیریئرز لگا کر بند کر دیا گیا ، لوگوں کی آمد و رفت روک دی گئی اور پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ - Pakistan - Dawn Newsاسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوپنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوعوام کی رہنمائی کے لیے لاک ڈاؤن سے قبل متاثرہ علاقوں کی فہرست میڈیا میں جاری کی جائے گی، چیف سیکریٹری کی ہدایت
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤنگوجرانوالہ کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤنپنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے انتظامیہ نے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk Newsپشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 02:54:24