وسطی پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے بدھ کو پیغمبرِ اسلام اور ان کی ازواج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے، قرآن کی بے حرمتی کرنے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزامات پر بائیس سالہ طالبعلم کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عدالت نے اسی مقدمے کے دوسرے ملزم، جن کی عمر 17 سال ہے، کو نابالغ ہونے کے باعث سزائے موت کے بجائے دو بار...
گوجرانوالہ کے نوجوان کو توہینِ مذہب کے الزام پر سزائے موت: ’میں نے تو مدارس سے فتوے بھی لے کر دیے مگر کسی نے ایک نہ سنی‘عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جدید تعلیم دینے والے سکولوں کا فرض ہے کہ وہ طالب علموں کی سرگرمیوں پر بھی گہری نظر رکھیںوسطی پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے بدھ کو پیغمبرِ اسلام اور ان کی ازواج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے، قرآن کی بے حرمتی کرنے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزامات پر 22 سالہ طالبعلم کو سزائے موت کا حکم سنایا...
سزائے موت پانے والے مجرم کے والد جن کی شناخت ظاہر نہیں کی جا رہی نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اس سزا کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کررہے ہیں اور اس سلسلے میں ضروری قانونی دستاویزات حاصل کیے جا رہے ہیں۔ عدالتی فیصلہ کے مطابق ان پر متنازع ویڈیوز اور تصاویر تیار کر کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات سے کھیلنے کا جرم بھی ثابت ہوا جس پر انھیں دفعہ 295 اے کے تحت پانچ سال قید بامشقت کاٹنی ہو گی۔
ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب چدھڑ نے مجرمان کی موجودگی میں فیصلہ لکھوایا جس کے آخری پیرا گراف میں عدالت نے جدید سکولنگ اور خاص طور پر ایک نجی سکول میں قرآن اور سنت کی تعلیمات اور اس کی مانیٹرنگ نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے فیصلے کی کاپی نجی سکول کے چیئرمین کو بھجوانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مناسب وقت ہے کہ موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے تاکہ عدالت نے جن تفکرات کا اظہار فیصلہ میں کیا اس کا ’جنگی بنیادوں پر بہترین حل نکالا جا سکے۔‘
مجرم کے والد نے بی بی سی کو بتایا کہ ’میرے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے، بیٹی سی ایس ایس کے امتحان کی تیاری کررہی تھی، مخالفین نے پہلے میری بیٹی کو بھی اس کیس میں پھنسانے کی کوشش کی لیکن میں بروقت جاپان سے پاکستان پہنچ گیا اور معاملہ رک گیا، میں یہ پوچھنے میں حق بجانب ہوں کہ میں نے کسی کا کچھ نہیں بگاڑا تو کچھ لوگ میرے بچوں کے خلاف کیوں ہو گئے ہیں۔‘
مدعی نے الزام عائد کیا تھا کہ ملزمان اپنے اس فعل سے ملک میں انتشار پیدا کر رہے ہیں اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کررہے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق جب اس موبائل فون سے واٹس اپ چیک کیا گیا تو اس میں مبینہ گستاخانہ مواد موجود پایا گیا۔ ’ملزم نے دورانِ تفتیش مبینہ طور پر اپنے دیگر دو ساتھیوں کی نشان دہی کی جو باقی دو نمبرز استعمال کر رہے تھے۔‘اس کیس میں موت کی سزا پانے والے مجرم کے وکیل چودھری اسلم گجر ایڈووکیٹ نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ شکایت کنندہ محمد خان نے ایک پراپرٹی ڈیلر کے ساتھ مل کر ایف آئی اے سائبر کرائم کی ملی بھگت سے طالبعلموں کو جھوٹے مقدمے میں پھنسایا...
وکیلِ صفائی کا کہنا تھا کہ دونوں افراد ان کے مؤکل کو لاہور کے سائبر کرائم تھانے لے گئے جہاں ایف آئی اے کے انکوائری افسر نے بھی ان کے مؤکل کو حوالات میں بند کر دیا۔ عمر قید کی سزا پانے والے نابالغ مجرم کے وکیل سید غیرت نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ ان کا مؤکل بے قصور ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں کونسے اسپنرز لیکر جانا چاہیے؟اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’ہر لمحہ پرجوش‘ میں سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ اسپنر عثمان طارق کو ورلڈ کپ کے لیے لے کر جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!صائم ایوب نے ایک بار پھر اپنے ’نو لک‘ شاٹ سے شائقین کے دل جیت لیے، پی ایس ایل میں بلے باز کے چھکے پر اسلام آباد کے بولر حیران نظر آئے۔
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دیانڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی
مزید پڑھ »
سنی کونسل کو مخصوص نشستوں سے محروم کرنے اتحادی جماعتیں الیکشن کمیشن پہنچ گئیںالیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کیخلاف آنے والی تمام درخواستوں کو یکجا کر دیا
مزید پڑھ »
سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »