گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا۔ امریکی سفیر نے گورنر ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری کی مہم میں حصہ لیا اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔ گورنر نے آئی ٹی کے جدید کورسز کی مفت تعلیم دینا اور ڈونلڈ بلوم نے گورنر سندھ کے عوامی خدمت کے منصوبے قابل تقلید ہونے کا کہا۔ گورنر سندھ نے ملک کے حالات اور پارہ چنار میں موجود صورتحال پر بھی بات کی
گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا۔ امریکی سفیر نے گورنر ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری کی مہم میں حصہ لیا اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔ گورنر نے بتایا کہ آئی ٹی کے جدید کورسز کی مفت تعلیم دی جا رہی ہے۔ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ گورنر سندھ کے عوامی خدمت کے منصوبے قابل تقلید ہیں۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک کے حالات سب کے سامنے ہیں۔ گزشتہ روز ایم کیوایم کے وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔ مولانا صاحب نے مصالحت کا کردار ادا کیا۔ میں پاکستان کی بات کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پارہ چنار میں دو گروپ آپس میں لڑرہے ہیں۔ پارہ چنار میں صورتحال کشیدہ ہے۔ملک دشمن حالات خراب کرناچاہتاہے۔مفتی منیب الرحمان اور مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کروں گا۔پارہ چنار کے ایم این سے بھی گفتگوکی ہے۔ شعیہ سنی بھائی بھائی ہیں۔ پارہ چنار میں امن کے قیام کی ہرکوشش کروںگا۔ ایک فرد کا قتل پورے ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچارہاہے۔Dec 17, 2024 09:53 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...
POLITICS INTERNATIONAL RELATIONS GOVERNANCE EDUCATION PAKISTAN
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گورنر سندھ سے امریکی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزمگورنر سندھ کے عوامی خدمت کے منصوبے قابل تقلید ہیں، ڈونلڈ بلوم
مزید پڑھ »
پاکستان اور آذربائیجان کا نئے ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کا فیصلہمقصد تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانا اور باہمی تجارت میں سہولیات فراہم کرنا ہے
مزید پڑھ »
سربراہ پاک بحریہ کا بحرین کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیںدفاعی تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات کو مستحکم کرنے کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھ »
امیرالممالک متحدہ عرب امارات پاکستان کا دورہ، پاک-امارات تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزمامیرالممالک متحدہ عرب امارات پاکستان کا سفیر، حمد عبید ابراہیم سالم الظعبی نے پاکستان میں ایک تقریب میں پاک-امارات تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان تعلقات ایک مشترکہ نظریہ، مشترک اقدار اور علاقائی امن اور ترقی پر مبنی ہیں۔ انہوں نے متعدد شعبہ جات میں، جیسے کہ تجدید شدہ توانائی، مصنوعی ذہانت، استدامہ، معاشی تنوع اور کھیتی باڑی میں تجاویز بھی پیش کیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات کو بزنس اور دوطرفہ ٹریڈ میں تبدیل کرنے کی پیشکشوفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری نے آذربائیجان کے سفیر سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے باہمی تعلقات کو بزنس اور دوطرفہ ٹریڈ میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »
صدر زارداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم تجدید کیاصدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے 53ویں قومی دن پر ایک تقریب میں پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اپنی مہلت تجدید کی۔ صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان انٹرنیٹ ٹیکنالوجی، تجدید توانائی، کھیتی اور سیاحت سمیت اہم شعبہ جات میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعاون کو بڑھانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے کاروباروں کو پاکستان کی آर्थ کی ترقی، پاکستانی سٹاک ایکسچینج، تجدید توانائی اور دوسرے امیدوار شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے دعوت دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کی سرحدی یکانیت اور خودمختاری کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کی غیر یقینی حکمت عملی کی بدولت بڑی ترقیوں پر فخر کرتا ہے۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید کو پاکستان کے آर्थی پروگرام میں امداد کے لیے شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھ »