گورنر پنجاب کی کوشش سے مذاکرات کامیاب، فیصل آباد کے تاجر مان گئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
فیصل آباد: پنجاب کے گورنر چوہدری سرور نے اعلان کیا ہے کہ چیمبر آف کامرس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
گورنر نے تاجروں کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوئے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی کے لیے تاجر برادری کا کردار سب سے اہم ہے، صنعت کاروں اور تاجروں کے ساتھ مل کر کمیٹی بنائی ہے جو تاجروں کے تحفظات سُن کر رپورٹ مرتب کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہائوس میں ملاقاتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہائوس میں ملاقات ArifAlvi GovernorSindhImranIsmail Meet GovernorHouse Discussed DevelopmentProjects pid_gov MoIB_Official ArifAlvi ImranIsmailPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
نوازشریف کے ذاتی معالج نے پنجاب حکومت کے خط کاجواب دے دیالاہور : نوازشریف کےذاتی معالج نے پنجاب حکومت کےخط کے جواب دے دیا لیکن کوئی میڈیکل رپورٹ نہیں بھیجی اور کہا نوازشریف کوجلداسپتال میں داخل کرایا جائےگا،ان کےدل کاپروسیجرہوگاجو پیچیدہ ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف کےمعالج ڈاکٹرعدنان نےپنجا
مزید پڑھ »
پاکستانی نژاد شہری کے ساڑھ 4 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کے اثاثے منجمندبریڈفورڈ: برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں نیشنل کرائم ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی نژاد شخص کے ساڑھے 4 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کے غیر قانونی اثاثے منجمد کر دیے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستانی نژاد شخص سے ساڑھے4 لاکھ پاؤنڈز سے زائد کے
مزید پڑھ »