گورنر کو حکومت سندھ کے خلاف سازشوں پر لگا دیا گیا، مولا بخش چانڈیو

پاکستان خبریں خبریں

گورنر کو حکومت سندھ کے خلاف سازشوں پر لگا دیا گیا، مولا بخش چانڈیو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

گورنر کو حکومت سندھ کے خلاف سازشوں پر لگا دیا گیا، مولا بخش چانڈیو تفصيلات جانئے: DailyJang

پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پیپلزپارٹی کے تعصب میں عوام دشمنی پر اتر آئی ہے، وزیراعظم کورونا کی روک تھام کے اقدامات کے بجائے حکومت سندھ کے پیچھے پڑے ہیں۔

سینیٹر مولابخش چانڈیو نے حیدرآباد سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان نے کابینہ اور گورنر کو حکومت سندھ کے خلاف سازشوں پر لگا دیا ہے۔ وفاقی حکومت کراچی کے عوام کو اکسا کر انسانی جانوں کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کو نیچا دکھانے کیلئے لاک ڈاؤن کو ناکام بنانے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ گورنر اور وفاقی وزرا تاجروں کو لاک ڈاؤن توڑنے کیلئے اکسا رہے ہیں۔ اجتماعات پر پابندی ہے مگر گورنر اور وفاقی وزرا جگہ جگہ اجتماعات کرتے پھر رہے ہیں۔ پورا ملک بند ہے بجلی اضافی ہے پھر بھی حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

مولابخش چانڈیو نے مزید کہا کہ خان صاحب بتائیں کہ وفاقی حکومت اور ادارے کورونا کو روکنا چاہتے ہیں کہ پھیلانا چاہتے ہیں؟ اگر حکومت سندھ کے اقدامات کو سازش سے ناکام بنایا گیا تو اموات کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے معتبر ترین ڈاکٹرز ہاتھ جوڑ کر لاک ڈاؤن سخت کرنے کا کہہ رہے ہیں۔ لیکن وفاقی حکومت ان ڈاکٹروں کا بھی تمسخر اڑا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کے عارضی طور پر امیگریشن روکنے کے حکم نامے پر دستخطٹرمپ کے عارضی طور پر امیگریشن روکنے کے حکم نامے پر دستخطٹرمپ کے عارضی طور پر امیگریشن روکنے کے حکم نامے پر دستخط CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates CoronaVirusInAmerica Temporary ImmigrationBan Signed Trump POTUS StateDept
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے عارضی طور پر امیگریشن روکنے کے حکم نامے پر دستخطٹرمپ کے عارضی طور پر امیگریشن روکنے کے حکم نامے پر دستخطامریکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ نے امریکا میں عارضی طور پر امیگریشن روکنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کورونا کے معاملے پر سیاست کررہی ہے: ایم این اے لال مالھیسندھ حکومت کورونا کے معاملے پر سیاست کررہی ہے: ایم این اے لال مالھیعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) گرینڈ ڈیموکریٹس الائنس
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر چالان نہ کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر چالان نہ کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر چالان نہ کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی: سندھ حکومت کا موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر چالان نہ کرنے کا فیصلہکراچی: سندھ حکومت کا موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر چالان نہ کرنے کا فیصلہحکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر چالان نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

علما مساجد سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کریں، سندھ حکومت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 02:31:06