بدھ کی صبح اسرائیلی فوج نے طیاروں اور گن بوٹس سے غزہ کی پٹی پر بمباری جاری رکھی۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ حماس کو نشانہ بنا رہی ہے۔ دوسری طرف گولہ بارود سے لدا پہلا امریکی طیارہ اسرائیل پہنچ گیا ہے۔اسرائیلی فضائیہ نے کہا کہ اس کے درجنوں طیاروں نے غزہ کی پٹی میں الدرج اور التفاح محلوں کے علاقوں میں حماس کے 70 سے زائد ٹھکانوں پر بمباری کی۔اسرائیلی فضائیہ نے ’ایکس‘ پلیٹ فارم پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے نشانہ بنائے گئے علاقے کو حماس کے لیے 'پناہ گاہ' قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس علاقے سے بہت سی اس
بدھ کی صبح اسرائیلی فوج نے طیاروں اور گن بوٹس سے غزہ کی پٹی پر بمباری جاری رکھی۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ حماس کو نشانہ بنا رہی ہے۔ دوسری طرف گولہ بارود سے لدا پہلا امریکی طیارہ اسرائیل پہنچ گیا ہے۔اسرائیلی فضائیہ نے کہا کہ اس کے درجنوں طیاروں نے غزہ کی پٹی میں الدرج اور التفاح محلوں کے علاقوں میں حماس کے 70 سے زائد ٹھکانوں پر بمباری کی۔اسرائیلی فضائیہ نے ’ایکس‘ پلیٹ فارم پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے نشانہ بنائے گئے علاقے کو حماس کے لیے"پناہ گاہ" قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس علاقے سے...
بنایا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ دیر البلح میں گھروں پر بمباری کے نتیجے میں 15 فلسطینی شہید ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں تل الزعتر میں ایک مکان پر بمباری کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے اور ملبے تلے اب بھی لاپتہ افراد موجود ہیں۔وائٹ ہاؤس نے بدھ کے روز اطلاع دی کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ فون امریکی حمایت کی تفصیلات کی وضاحت کی جو پہلے ہی اسرائیل پہنچ چکی ہے۔ امریکا کی طرف سے فوجی امداد اسرائیل کو جاری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل سے پولینڈ کے شہریوں کا انخلاء شروع،کتنےپولش فوجی انخلاء آپریشن میں ...وارسا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیل سے پولینڈ کے شہریوں کا انخلاء شروع ہو گیا ، اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد پولینڈ نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کا انخلاء شروع کر دیا ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق پولینڈ کا پہلا طیارہ تقریباً 120 افراد کو لے کر وارسا پہنچ گیا ہے۔'جنگ ' کے مطابق برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے آج مزید 2 پروازوں کے ذریعے پولینڈ کے شہریوں کا انخلاء متوقع ہے، کم از کم 200 پولش فوجی اسرائیل سے شہریوں کے انخلاء کے آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔واضح رہے کہ 2 روز قبل حماس نے
مزید پڑھ »
حماس اسرائیل جنگ کا اثر : سونے کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئیحماس اسرائیل جنگ کے اثرات سے سونا بھی مہنگا ہونے لگا، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا تقریبا 30 ڈالر فی اونس اضافے کے بعد 1852 ڈالر پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »
’امریکی بحری بیڑے کی مدد پر حماس کاردعمل‘حماس کی جانب سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کیلئے اعلان کردہ امریکی امداد فلسطینیوں کے خلاف 'جارحیت' کے مترادف ہے۔
مزید پڑھ »
’امریکی بحری بیڑے کی مدد پر حماس کاردعمل‘حماس کی جانب سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کیلئے اعلان کردہ امریکی امداد فلسطینیوں کے خلاف 'جارحیت' کے مترادف ہے۔
مزید پڑھ »
’امریکی بحری بیڑے کی مدد پر حماس کاردعمل‘حماس کی جانب سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کیلئے اعلان کردہ امریکی امداد فلسطینیوں کے خلاف 'جارحیت' کے مترادف ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر کا حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو اضافی مدد فراہم کرنے کا فیصلہوائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو اضافی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو آگاہ کیا کہ حماس کے حملوں کے بعد اضافی امریکی فوجی امداد اسرائیل کے لیے جا رہی ہے۔ اس میں سے زیادہ حصہ آنے والے دنوں میں اسرائیل پہنچ جائے گا۔امریکی ایوان صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بائیڈن اور نیتن یاہو نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے موجودہ کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ کہ اسرائیل کے دشمنوں کو یہ سمجھنے سے روکا جائے کہ وہ
مزید پڑھ »