گووندا اور سنیتا کی شادی 38 سال قبل ہوئی تھی اور دونوں کے بچے بھی ہیں
بھارتی فلم انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر اپنا پہلا ردعمل دیدیا۔
ان افواہوں پر گووندا کے خاندان کی جانب سے ان کے بھانجے کرشنا اور بھانجی آرتی سامنے آئیں اور دونوں نے ان خبروں کو جھوٹ قرار دیا۔ اداکار گووندا نے مزید کہا کہ وہ اس وقت اپنے نئے فلموں کے پروجیکٹس پر کام کر رہے ہیں اور تمام توجہ اسی پر مرکوز ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گووندا کی اہلیہ سنیتا نے شوہر سے علیحدہ رہنے کے بیان پر وضاحت دے دیخواتین اپنے شوہروں کو قابو میں نہیں رکھ سکتیں تو انہیں ’مارنا‘ چاہیے، سنیتا
مزید پڑھ »
گووندا اور سنیتا آہوجا نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰبھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ گووندا اور سنیتا نے شادی کے 37 سال بعد علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے
مزید پڑھ »
سراج کو اسکواڈ سے کیوں باہر کیا؟ گوتم گمبھیر پر مسلم مخالف ہونے کا الزامہرشیت رانا کو سراج پر فوقیت دینے پر سوشل میڈیا پر فینز کی کڑی تنقید
مزید پڑھ »
بھارت کے نوجوان کرکٹر نے یوٹیوب سرچ ہسٹری کے تنازع پر خاموشی توڑ دیریان پراگ کی یوٹیوب کی سرچ ہسٹری کی تصویر وائرل ہوئی جس میں انہوں نے اننیا پانڈے اور سارہ علی خان کا مواد تلاش کیا تھا
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ سے بدترین شکست پر آل راؤنڈر نے خاموشی توڑ دی، سخت باتیں کر ڈالیںہمیں مستقل مزاجی اور ایک جیت کر دوسرا ہارنے کی روش ترک کرنا ہوگی، لمبی اننگز کھیلنے کی عادت ڈالنا ضروری ہے، آل راؤنڈر
مزید پڑھ »
محمد شامی نے ثانیہ مرزا سے تعلقات پر خاموشی توڑ دیشامی نے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو اصل دشمن قرار دے دیا
مزید پڑھ »