گوگل کی مقبول ترین ایپ کل سے بند کردی جائے گی

پاکستان خبریں خبریں

گوگل کی مقبول ترین ایپ کل سے بند کردی جائے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سیکڑوں ملین سے زائد ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپلی کیشن کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کا عندیہ

دو سالہ ننھی بچی کو سوئمنگ پول میں ڈوبنے سے بچاتے ہوئے باپ اور دادا پانی میں ڈوب کر اپنی جان گنوا بیٹھے۔ غیرملکی میڈیا...بہاولنگر: اسلامیہ یونیورسٹی کی طالبہ کو اغوا کرنے کے بعد اس کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی... گزشتہ سال دیا گیا تھا۔

گوگل نے صارفین سے اپنے ڈیٹا کو یوٹیوب میوزک یا کسی اور سروس پر منتقل کرنے پر زور دیا ہے، پوڈ کاسٹ اب بھی ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں لیکن شٹ ڈاؤن کی تاریخ کے بعد اسٹریم نہیں کیے جاسکتے۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے گوگل نے گوگل پوڈ کاسٹ کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ ہار نہیں مانی بلکہ پوڈ کاسٹ کے آئیڈیا کو ایک اور پلیٹ فارم یوٹیوب میوزک پر شفٹ کردیا ہے۔گوگل کی جانب سے گزشتہ سال ستمبر میں ایپ بند کرنے کا عندیہ دیا گیا تھا، ساتھ ہی گوگل کی جانب سے صارفین سے کہا جا رہا ہے کہ یوٹیوب میوزک کی سروس حاصل کرنے کے لیے صارفین کو پیسے دینے پڑیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارفکروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارفدنیا میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل کی جانب سے کروم صارفین کی سہولت کے لئے نیا فیچر متعارف کیا گیا ہے جس کا مقصد صارفین کی پرائیویسی
مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر لانے کا فیصلہواٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر لانے کا فیصلہکیلیفورنیا : دنیا بھر میں مقبول مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہاسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
مزید پڑھ »

وہ ایپ جس نے مقبولیت میں تمام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو پیچھے چھوڑدیاوہ ایپ جس نے مقبولیت میں تمام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو پیچھے چھوڑدیاحیران کن طور پر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام نے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک سمیت کئی ایپس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقبول ترین ایپ بن گئی ہے۔
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبالسوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبالانفلوئنسرز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جو دکھایا جاتا ہے، اس پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے، اداکارہ
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہوزیر اعظم کا وفاقی کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہکابینہ کل شام چار بجے حلف اٹھائے گی جوکہ 12 سے 14 وزراء پر مشتمل ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 00:41:36