گوگل میپ ایپ میں کووڈ-19 سے متعلق مزید الرٹس شامل GoogleMaps COVID19 Alerts NewFeatures
یہ ایپ سرگرم ہے۔اب حال ہی میں گوگل میپ ایپ نے کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس سے متعلق مزید الرٹس میں اضافہ کر دیا ہے جس میں صارفین سفری معلومات کے ساتھ ساتھ یہ بھی معلوم کر سکیں گے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں کتنا رش ہے۔صارفین کو یہ بھی الرٹس حاصل ہو سکیں گی کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کس روٹ پر ٹرانسپورٹ موجود ہے اور انہیں احتیاط کرتے ہوئے ماسک پہننے کی بھی ہدایت دی جائے گی۔گوگل میپ کی کورونا وائرس سے متعلق
نئی اپ ڈیٹ میں صارفین کو یہ بھی معلوم ہو سکے گا کہ ٹرانزٹ سینٹر میں کس وقت کم یا زیادہ رش ہے۔دوسری جانب گوگل میپ ڈرائیونگ کرنے والے حضرات کو بھی الرٹ کرے گا کہ لاک ڈاؤن کے دوران کون سا راستہ کھلا ہوا ہے اور کون سا بند ہے۔گوگل میپ کا یہ فیچر شروعات میں امریکا، جنوبی کوریا، فلپائن، انڈونیشیا اور اسرائیل کے صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا جس کے بعد اسے دنیا بھر کے دیگر ممالک میں پیش کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوگل کانیافیچرسفری پابندیوں کے بارے میں لوگوں کوآگاہ کرےگاگوگل کانیافیچرسفری پابندیوں کے بارے میں لوگوں کوآگاہ کرےگا Read News Google NewFeature
مزید پڑھ »
دنیا بھرمیں کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاریدنیا بھرمیں کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری NovelCoronavirus WorldWide Details Coronavirus COVID19 DeadlyVirus Patients Infected WHO UN
مزید پڑھ »
ناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰ Norway Scientists CoronaVirus Manufactured COVID19 Laboratory China LabMade Claimed
مزید پڑھ »
خواب پر تعیش شادی کے لیکن بارات میں گنتی کے چار لوگکورونا وائرس کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے انڈیا بھر میں شادی کی تقریبات کو ملتوی کر دیا گیا ہے لیکن کچھ لوگوں نے اپنی برتعیش اور دھوم دھام والی شادی کی جگہ چھوٹی اور قریبی لوگوں پر مبنی تقریبات کو ترجیح دی۔
مزید پڑھ »
کتنے فیصد امریکیوں کے خیال میں ان کا ملک حکومت کے کنٹرول میں نہیں رہا؟ تازہ سروے کے نتائج جان کر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوش اُڑجائیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک طرف کورونا وائرس تباہی پھیلا رہا ہے اور دوسری طرف سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کی پولیس آفیسرز کے ہاتھوں ہلاکت پر پھوٹنے
مزید پڑھ »
کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کے لیے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہاسلام آباد: حکومت نے کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا، لاک ڈاؤن کے باعث معاشی مشکلات کے دوران ریلیف کی فراہمی ممکن ہے۔
مزید پڑھ »