گوگل کاویڈیو میٹنگ سروس مفت فراہم کرنے کااعلان

پاکستان خبریں خبریں

گوگل کاویڈیو میٹنگ سروس مفت فراہم کرنے کااعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

گوگل کاویڈیو میٹنگ سروس مفت فراہم کرنے کااعلان Google VideoConferencing VideoMeetingService Announced

کہ مئی سے گوگل میٹ کو جی میل اکاؤنٹ رکھنے والے افراد مفت استعمال کرسکیں گے ۔ کورونا کی وبا کے دوران زوم کے صارفین کی تعداد چند ماہ کے دورران ایک کروڑ سے بڑھ کر 20 کروڑ تک پہنچ گئی ، جس کے بعد گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا پریمیئم ویڈیو کانفرنسنگ سافٹ وئیر گوگل میٹ اب ہر ایک کے لیے مفت ہوگا۔یہ سافٹ وئیر گوگل کے جی سیوٹ بزنس سروس پیکج کا حصہ تھا جس کے لیے فی کس 6 ڈالر ماہانہ اداکرنا پڑے ہیں۔ مگر اب گوگل میٹ کو مفت کیا جارہا ہے اور اس کے ذریعے 100 افراد تک کی ویڈیو میٹنگ گوگل میٹ کی ویب سائٹ، آئی...

کیپشن اور زوم جیسا ایکسپنڈڈ ٹائل ویو لے آؤٹ استعمال کیا جاسکے گا۔ گوگل کا کہنا تھا کہ میٹ کی مفت دستیابی بتدریج صارفین کو فراہم کی جائے گی اور اس سے آگاہ کیا جائے گا، جس کے لیے ابھی اس لنک پر جاکر سائن اپ کرلیں۔گوگل کی جانب سے جی سیوٹ صارفین کے لیے دستیاب پریمیئم فیچرز کو پہلے ہی 30 ستمبر تک کے لیے مفت کیا جاچکا ہے تاہم مفت سروس استعمال کرنے والوں کے برعکس ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین کسی ویڈیو کال میں 250 افراد کو شامل کرسکتے ہیں۔اسی طرح ایک لاکھ ویورز والی لائیو اسٹریم، کالز کو ریکارڈ اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل کی ویڈیو کانفرنسنگ سروس اب سب کے لیے مفت دستیاب - Tech - Dawn Newsگوگل کی ویڈیو کانفرنسنگ سروس اب سب کے لیے مفت دستیاب - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

گوگل کی ویڈیو کانفرنسنگ سروس اب سب کے لیے مفت دستیاب - Tech - Dawn Newsگوگل کی ویڈیو کانفرنسنگ سروس اب سب کے لیے مفت دستیاب - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت کا 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہحکومت کا 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر سے 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے روزگار کی فراہمی
مزید پڑھ »

حکومت سندھ ڈاکٹرز کو حفاظتی اور دیگر سامان فراہم کررہی ہے: ناصر حسین شاہحکومت سندھ ڈاکٹرز کو حفاظتی اور دیگر سامان فراہم کررہی ہے: ناصر حسین شاہکراچی: وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کروناوائرس کے باعث ملک میں مشکل وقت ہے، ڈاکٹر ہمارے لیے ہی کام کررہے ہیں، ہمیں ڈاکٹروں کی بہت ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 13:55:50