اضافے کے بعد زبانوں کی تعداد بڑھ کر 243 تک پہنچ جائے گی
اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہیدپی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کردیاپاکستانی عوام بہت محبت کرنے والے ہیں، بھارتی اسکواش کوچتاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلانمباحثے میں ٹرمپ کا پلڑا بھاری؛ جوبائیڈن کی جگہ نئے امیدوار کی تلاش؟وزیراعظم کی وفاقی بجٹ کی منظوری پر وزیرخزانہ کی ستائشٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے ٹرانسلیٹ فیچر میں 110 نئی زبانیں شامل کرنے جا رہا...
جمعرات کو شائع ہونے والے ایک بلاگ پوسٹ میں گوگل نے بتایا کہ تازہ ترین اقدام زبانوں کو پھیلانے کا اب تک کا سب سے بڑا اقدام ہے۔ اب تک گوگل ٹرانسلیٹ میں 133 زبانیں تھیں اور یہ تعداد اضافے کے بعد بڑھ کر 243 تک پہنچ جائے گی۔ گوگل کے مطابق شامل کی جانے والی نئی زبانیں دنیا بھر میں 61 کروڑ 40 لاکھ سے زائد افراد بولتے ہیں، جو دنیا کی تقریباً 8 فی صد آبادی کی نمائندگی کرتی ہے۔ جبکہ کچھ زبانیں بولنے والوں کی تعداد 10 کروڑ سے زیادہ ہے۔
25 فی صد کے قریب نئی زبانیں افریقا سے تعلق رکھتی ہیں۔ شامل کی جانے والی نئی افریقی زبانوں میں فون،کیکونگو، لو، گا، سواٹی، وینڈا اور ولوف شامل ہیں۔ گوگل نے بتایا کہ کینٹونیز زبان کو شامل کیے جانے کا مطالبہ سب سے زیادہ رہا ہے، لیکن اس کے حروف مینڈارین زبان کے ساتھ مل جاتے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہاسلام آباد: آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 32 پروجیکٹس جاری اور 30 نئے شامل کیے گئے۔
مزید پڑھ »
گوگل میسجز ایپ کے لیےنیا فیچر جلد متعارف کرایا جائے گامتعارف کرائے جانے والا یہ نیا فیچر اینڈرائیڈ فون میں نئی سہولیات شامل کرنے کے پروگرام کا ایک حصہ ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کو عالمی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکمعدالت کا سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »
گیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائعکھلاڑیوں کو آئندہ سیریز سے ڈراپ کرنے اور سینٹرل کنٹریکٹ میں ردو بدل کا فیصلہ ہو گا، گیری کرسٹن کی رپورٹ کی روشنی میں فیصلے کیے جائیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »