گوگل نے اپنے مقبول ترین ویب براؤزر کروم میں ٹیبز کی کارکردگی کو بہتر بنادیا ہے جس کے نتیجے میں اب وہ 10 فیصد زیادہ تیزی سے لوڈ ہوں گے۔میں بتایا کہ کئی بار کسی کام کے دوران ٹیب لوڈ ہونے میں چند سیکنڈ ل
گنا بھی آپ کو سست کردیتا ہے۔
بلاگ میں بتایا گیا کہ اس تبدیلی سے نہ صرف لوڈنگ اسپیڈ میں بہتری آئی بلکہ لیپ ٹاپ کی بیٹری اور میموری پر لوڈ بھی کم ہوا۔ اس فیچر سے صارفین ٹیبز کو گروپ کی شکل دے کر ایکسپنڈ کرسکیں گے جس سے ان کو دیکھنا آسان ہوگا، جن تک صارف رسائی چاہتا ہوگا۔گوگل کروم مین ٹیب پریویوز کا اضافہ بھی کیا جارہا ہے جو فی الحال بیٹا ورژن میں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانوی حکومت کا فیس بک اور گوگل پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر غوربرطانوی حکومت امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں فیس بک اور گوگل پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر غور کررہی ہے جس کی وجہ اس سے ہونے والی معمولی آمدنی اور یورپی بلاک سے نکلنے کے بعد امریکا سے تجارتی معاہدے میں مشکلات کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں مائیکرو لاک ڈاؤن: ’اب صرف متاثرہ گھر بند ہوں گے‘ - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمتِ عملی کے تحت اب جس گھر میں کورونا کا مریض سامنے آئے گا صرف اسی کو 14 روز کے لیے بند کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کی مساجد میں حملہ کرنے والے دہشتگرد کے اہم انکشافات - ایکسپریس اردوکرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والا دہشتگرد کا مقصد زیادہ سے زیادہ تباہی اور مسلمانوں میں خوف پیدا کرنا تھا
مزید پڑھ »