گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔

پاکستان خبریں خبریں

گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔ Google Doodle Elections Pakistan PMLNGovt PDM ECP Google GoogleDoodles Marriyum_A CMShehbaz ECP_Pakistan

اور بتایا کہ پاکستان میں عام انتخابات کب ہونے ہیں۔گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے یاد دہانی کروا رہا ہے کہ 13 اگست 2023 کو قومی اسمبلی کی مدت ختم ہو رہی ہے اور اس کے بعد 60 دنوں میں انتخابات کروانے ہیں۔اس کا مطلب پاکستان میں عام انتخابات 14 اکتوبر 2023 سے پہلے نہیں ہوں گے۔گوگل نے اپنے ڈوڈل میں پاکستان کا جھنڈا اور بیلٹ بکس شامل کرتے ہوئے عام انتخابات کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے۔گوگل کے ڈوڈل

نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی ردعمل ظاہر کرنے پر مجبور کردیا ہے۔یاسر چیمہ نامی ٹوئٹر صارف نے گوگل ڈوڈل پر ہنستے ہوئے لکھا کہ پاکستان میں انتخابات جلد ہوتے نظر نہیں آرہے جبکہ ایک اور صارف نے 2023 میں ہی عام انتخابات کی امید لگا لی۔ایک اور صارف نے لکھا کہ گوگل جلد ہی پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کے لئے پریس کانفرنس کرے گا۔ایک ٹوئٹر صارف نے اسے گوگل کی طرف سے الیکشن نہ کرانے پر احتجاج قرار دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”گوگل“ نے بھی پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں ڈوڈل تبدیل کر دیا”گوگل“ نے بھی پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں ڈوڈل تبدیل کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) دنیا کے معروف ترین سرچ انجن ”گوگل“ نے پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔
مزید پڑھ »

”گوگل“ نے بھی پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں ڈوڈل تبدیل کر دیا”گوگل“ نے بھی پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں ڈوڈل تبدیل کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) دنیا کے معروف ترین سرچ انجن ”گوگل“ نے پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔
مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہاستحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہاستحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہ IPP Jahangirtareen Elections Pakistan Politics
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 03:17:52