'گڈ ٹو سی یو' عمران خان کو نہیں کہا ہر سائل کو یہ ہی کہتا ہوں: چیف جسٹس کی وضاحت
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ انہیں عمران خان کو ایک عدالتی سماعت کے دوران ’گڈ ٹو سی یو‘ کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنی عدالت میں آنے والے ہر سائل کو ’آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی‘ کہتے ہیں۔اس مقدمے کی ابتدا پر چیف جسٹس نے وکیل اصغر سبزواری کو دیکھ کر مکالمہ کیا کہ ’آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، کافی وقت بعد آپ میری عدالت میں آئے ہیں۔‘چیف جسٹس نے مزید وضاحت کی کہ وہ ہر ایک شخص کا احترام کرتے ہیں اور یہ کہ ادب و اخلاق تو سب کے لیے ضروری ہوتا...
یاد رہے کہ گذشتہ جمعہ کے دن سابق وزیر اعظم کو حراست میں لیے جانے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے عمران خان کو اپنی عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کیے تھے، اور جب عمران خان عدالت کے روبرو پیش ہوئے تو چیف جسٹس نے ان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ گڈ ٹو سی یو۔ادب و اخلاق کے بغیر مزہ نہیں۔ ان کے عمران خان کے ساتھ اس مکالمے پر حریف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ عدالت کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ ایک کرپشن کیس کے ملزم سے اس طرح کی بات کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں، چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مجھے ’گڈ ٹو سی یو‘ کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
آپ انصاف کیلئے بیٹھے ہیں 'وش یو گڈ لک' یا 'تعویز' دینے نہیں بیٹھے، خواجہ آصف کی چیف جسٹس پر تنقیدآپ انصاف کیلئے بیٹھے ہیں ‘وش یو گڈ لک’ یا ‘تعویز’ دینے نہیں بیٹھے، خواجہ آصف کی چیف جسٹس پر تنقید مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عمران ریاض لاپتہ: کمرہ عدالت میں ان کی جیل سے رہائی کی فوٹیج چلادی گئیلاہور : لاہور ہائی کورٹ کے کمرہ عدالت میں صحافی عمران ریاض کی جیل سے رہائی کی فوٹیج چلائی گئی، جس پر چیف جسٹس نے کہا عمران ریاض کہاں ہے۔
مزید پڑھ »
پی ڈی ایم کو سپریم کورٹ پر حملے نہیں کرنے دیں گے، نعیم پنجوتھہپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کر کے 90 کی دہائی کو دہرانا چاہتی ہے۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial DailyJang
مزید پڑھ »