گھری ہوئی گرمی حاملہ خواتین کے لیے خطرات کا باعث بن رہی ہے، فلاحی ادارے بہتری کے لیے کوشاں

Health News

گھری ہوئی گرمی حاملہ خواتین کے لیے خطرات کا باعث بن رہی ہے، فلاحی ادارے بہتری کے لیے کوشاں
گھری ہوئی گرمیحاملہ خواتینخطرات

ژڑھا کمرے میں لگے ایئرکنڈیشنر پر آکر بیٹھ گیا، ویڈیو وائرل کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال کے شعبۂ امراضِ نسواں کے کلینک کے اندر فضا باہر کے مقابلے میں کئی درجے زیادہ گرم محسوس ہو رہی تھی۔ یہ فروری کے آخری ایام تھے اور جمعے کی صبح صرف ساڑھے نو بجے تھے، مگر کھڑکیوں سے محروم انتظار گاہ پہلے ہی خواتین سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی، ان میں سے کئی ایک بیٹھنے کی جگہ کے لیے دھکم پیل کر رہی تھیں، کوئی نرسوں کو مدد کے لیے پکار رہی تھی، اور کوئی الٹرا ساونڈ کے حصول کے لیے تگ و دو میں مصروف تھی۔ بڑھتا ہوا درجہ حرارت حاملہ خواتین کے لیے تشویش اور حقیقی خطرات کو جنم دے رہا ہے، جب کہ فلاحی ادارے اس حوالے سے بہتری کے لیے اپنی بساط بھر کوشش کر رہے ہیں۔

ژڑھا کمرے میں لگے ایئرکنڈیشنر پر آکر بیٹھ گیا، ویڈیو وائرل کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال کے شعبۂ امراضِ نسواں کے کلینک کے اندر فضا باہر کے مقابلے میں کئی درجے زیادہ گرم محسوس ہو رہی تھی۔ یہ فروری کے آخری ایام تھے اور جمعے کی صبح صرف ساڑھے نو بجے تھے، مگر کھڑکیوں سے محروم انتظار گاہ پہلے ہی خواتین سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی، ان میں سے کئی ایک بیٹھنے کی جگہ کے لیے دھکم پیل کر رہی تھیں، کوئی نرسوں کو مدد کے لیے پکار رہی تھی، اور کوئی الٹرا ساونڈ کے حصول کے لیے تگ و دو میں مصروف تھی۔ بڑھتا ہوا درجہ حرارت حاملہ خواتین کے لیے تشویش اور حقیقی خطرات کو جنم دے رہا ہے، جب کہ فلاحی ادارے اس حوالے سے بہتری کے لیے اپنی بساط بھر کوشش کر رہے ہیں.

ژڑھا کمرے میں لگے ایئرکنڈیشنر پر آکر بیٹھ گیا، ویڈیو وائرل کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال کے شعبۂ امراضِ نسواں کے کلینک کے اندر فضا باہر کے مقابلے میں کئی درجے زیادہ گرم محسوس ہو رہی تھی۔ یہ فروری کے آخری ایام تھے اور جمعے کی صبح صرف ساڑھے نو بجے تھے، مگر کھڑکیوں سے محروم انتظار گاہ پہلے ہی خواتین سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی، ان میں سے کئی ایک بیٹھنے کی جگہ کے لیے دھکم پیل کر رہی تھیں، کوئی نرسوں کو مدد کے لیے پکار رہی تھی، اور کوئی الٹرا ساونڈ کے حصول کے لیے تگ و دو میں مصروف تھی۔ بڑھتا ہوا درجہ حرارت حاملہ خواتین کے لیے تشویش اور حقیقی خطرات کو جنم دے رہا ہے، جب کہ فلاحی ادارے اس حوالے سے بہتری کے لیے اپنی بساط بھر کوشش کر رہے ہیں

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

گھری ہوئی گرمی حاملہ خواتین خطرات فلاحی ادارے بہتری

 

United States Latest News, United States Headlines



Render Time: 2026-05-16 07:43:11