نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک 2کروڑ مالیت کے عالیشان گھر کے مالکان نے الیکٹرانک سسٹم لگانے کے لیے ایک شخص کو بلایا اور وہ باتھ روم میں
خفیہ کیمرا نصب کرکے چلا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس 37سالہ کاریگر کا نام لینن فورڈ سٹارک ویدر ہے جو اس خفیہ کیمرے سے باتھ روم استعمال کرنے والے مردوخواتین کی ویڈیوز بناتا رہا۔ اس نے جتنے لوگوں کی ویڈیوز بنائیں ان میں دو کم عمر لڑکیاں بھی شامل تھیں۔
رپورٹ کے مطابق بالآخر گھر کے ارب پتی مالک کی پوتی اور اس کے دوست نے باتھ روم میں نصب کیا گیا وہ کیمرا دیکھ لیا۔ یہ فون چارجر کی شکل کا کیمرا تھا جس میں وائیڈ اینگل لینز لگے ہوئے تھے۔ انہوں نے کیمرا دیکھ کر گھر والوں کو بتایا جنہوں نے پولیس کو رپورٹ کر دی۔ پولیس نے لینن فورڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسے مقدمہ درج کرکے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے 50ہزار ڈالر کی ضمانت پر عدالت نے اسے رہا کر دیا۔ مقدمے کی کارروائی جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم شادی شدہ اور ایک بچے کا باپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعلندن : امریکی پولیس کے تشدد سے مرنے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف برطانوی دارالحکومت میں بھی مظاہرے شروع ہوگئے، مظاہروں کے دوران شرکا نے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عیدالفطر گزرنے کے فوری بعد کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے کیونکہ گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 88 اموات
مزید پڑھ »
تنخواہ میں 50فیصد کٹوتی کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورہ انگلینڈ کی منظوری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں: رکن پارلیمنٹسنجے راوت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست ٹرمپ کے لیے منعقدہ اس استقبالیہ تقریب کی وجہ سے گجرات میں کرونا وائرس پھیلا ہے۔
مزید پڑھ »