گھر بار چھوڑ کر کشتیوں پر ’سست زندگی‘ اپنانے والے لوگ: ’کار میں 10 منٹ کا سفر ہم دو ہفتوں میں طے کرتے ہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

گھر بار چھوڑ کر کشتیوں پر ’سست زندگی‘ اپنانے والے لوگ: ’کار میں 10 منٹ کا سفر ہم دو ہفتوں میں طے کرتے ہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

برطانیہ میں ہر سال ہزاروں لوگ کشتیوں پر اپنی چھٹیاں گزارتے ہیں اور یہ ’سست‘ طرزِ زندگی لوگوں میں بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔

گھر بار چھوڑ کر کشتیوں پر ’سست زندگی‘ اپنانے والے لوگ: ’کار میں 10 منٹ کا سفر ہم دو ہفتوں میں طے کرتے ہیں‘چار میل فی گھنٹہ۔ جو کاروانا کے لیے یہ زندگی کی بہترین رفتار ہے۔ اور ایک طرح سے یہ اچھی بات بھی ہے کیونکہ ان کی تنگ سی کشتی اتنا ہی تیز سفر کر سکتی ہے۔

اپریل میں ان تنگ کشتیوں پر سفر کا مصروف سیزن شروع ہوتا ہے اور یہ ان مسافروں کے لیے بہترین وقت ہے جو اس طرزِ زندگی کو آزمانے کے شوقین ہیں۔ کاروانا کہتی ہیں کہ ان کو اس بات کی عادت ڈالنی پڑی کہ یہ نقل و حمل کا ایک طریقہ نہیں ہے۔ ’ایک ایسا سفر جو آپ کار میں 10 منٹ میں طے کر سکتے ہیں اس سفر میں آپ کو اس کشتی پر دو ہفتے لگ جاتے ہیں۔ یہ ایک طرز زندگی ہے اور میں نے اس سے بہت کچھ سیکھا ہے۔‘’اس نے مجھے صبر کرنا سکھایا ہے۔ اس نے مجھے فطرت کے بارے میں سب کچھ سکھایا ہے۔‘ وہ کہتی ہیں کہ کشتی پر رہنے سے ان کا قدرت پر دارومدار بہت بڑھ گیا ہے کیونکہ اس تنگ کشتی کے آلات بشمول اس کے انجن سب شمسی توانائی سے چلتے...

’لیکن کسی ایسے فرد کے لیے جو پہلے کبھی کشتی پر نہیں گئے ہیں، ہم انھیں ہر چیز دکھانے میں کافی وقت لگاتے ہیں کہ کشتی پر سب کچھ کیسے کام کرتا ہے۔‘ کشتی چلانے سے لے کر اس کو لنگر انداز کرنے تک ہر چیز سکھائی جاتی ہے تاکہ آنے والے کسی مشکلات کا شکار ن ہوں۔ آپ اپنی تنگ کشتی کو اس راستے میں بلکہ پورے برطانیہ میں کہیں بھی روک سکتے ہیں۔ تاہم، اگر آپ 14 دن سے زیادہ کسی ایک جگہ پر رکنا چاہتے ہیں، تو آپ کو اس کی فیس ادا کرنی پڑے گی۔

کاروانا کے پاس ایک اور اہم مشورہ ہے: ’اس بات کو یقینی بنائیں کہ جس کے ساتھ آپ اس سفر پر جارہے ہیں، آپ ان کو واقعی پسند کرتے ہیں۔ کیونکہ یہ بہت چھوٹی جگہ ہوتی ہے۔‘ وہ مسکراتے ہوئے کہتی ہیں کہ ’خوش قسمتی سے میری اپنے شوہر بہت بنتی ہے۔‘ ’سستی پڑھائی لیکن مشکل زبان‘: کیا جنوبی کوریا اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستانی طلبہ کا نیا ’پسندیدہ‘ ملک بن سکتا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینیوں کی خودمختاری کے حق کو تسلیم کرتے ہیں، امریکافلسطینیوں کی خودمختاری کے حق کو تسلیم کرتے ہیں، امریکاترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا اس پر کہنا تھا کہ ہم فلسطین کوریاست تسلیم نہیں کرتے، فلسطین میں ریاست قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

نریندر مودی کی ہندوؤں کے زیرِ آب مقدس شہر کی یاترا: ’اس پر ملک کے کتنے کروڑ روپے ضائع ہوئے ہوں گے؟‘نریندر مودی کی ہندوؤں کے زیرِ آب مقدس شہر کی یاترا: ’اس پر ملک کے کتنے کروڑ روپے ضائع ہوئے ہوں گے؟‘سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والے ایک ویڈیو میں انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کو سمندر کا سفر کرتے اور پھر سمندر کی تہہ میں جا کر پوچجا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں آگے چل کر درشن کے بعد پانی سے باہر آتے ہی مودی کہتے ہیں ’ میرے لیے یہ چاہت سے زیادہ میری شردھا (عقیدہ)...
مزید پڑھ »

جموں کے 20 سالہ نیوی کیڈٹ انڈین جہاز سے لاپتہ: ’افسر نے کہا ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں لیکن یہ نہیں بتایا کہ ہوا کیا ہے‘جموں کے 20 سالہ نیوی کیڈٹ انڈین جہاز سے لاپتہ: ’افسر نے کہا ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں لیکن یہ نہیں بتایا کہ ہوا کیا ہے‘انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی خطے جموں کے رہنے والے ایک نوجوان نیوی کیڈٹ ساحل ورما کے والدین اور دوسرے افرادِ خانہ کئی روز سے جموں کی سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ انڈین نیوی میں دو سال قبل بھرتی ہونے والے ساحل کی گھر والوں سے آخری بار فون پر بات 25 فروری کی شام کو ہوئی تھی، جس کے بعد اُن کا فون مسلسل بند...
مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
مزید پڑھ »

دھونی کا بطور ٹکٹ کلیکٹر کام کرنے کا لیٹر سوشل میڈیا پر وائرلدھونی کا بطور ٹکٹ کلیکٹر کام کرنے کا لیٹر سوشل میڈیا پر وائرلدھونی بطور بھارتی ٹیم میں کھیلنے سے قبل ہندوستانی ریلوے میں ٹکٹ کلیکٹر کے طور پر کام کرتے تھے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: پنڈی میں مسلسل بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہپی ایس ایل: پنڈی میں مسلسل بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں دو میچز کھیلے جائیں گے جن کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:16:34