گیس کی قمیت میں بھی اضافہ ہونے والا ہے

پاکستان خبریں خبریں

گیس کی قمیت میں بھی اضافہ ہونے والا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نئے اقتصادی جائزہ سے پہلے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس مہنگی ہونے کا امکان ہے

۔ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجلی اور ایل پی جی کے بعد اب گیس کی قمیت میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔

، کھاد کے کارخانوں کیلئے گیس 40 سے 50 فیصد مہنگی کی جائے گی، نئی قیمتوں کا اطلاق جون کے بجائے یکم اکتوبر سے ہوگا۔اس کے علاوہ کھاد کارخانوں کو گیس 1580 روپے میں ملے گی، فیڈ اسٹاک سے متعلق کھاد کارخانوں کیلئے قیمت میں 556 روپے اضافہ متوقع ہے۔ یاد رہے کہ گیس کا شعبہ پہلے ہی 2.7 کھرب روپے کے سود سمیت قرضوں کے بوجھ تلہے دبا ہوا ہے۔ گیس کے نرخوں میں آخری ترمیم 13 فروری 2023 کو کی گئی تھی جب پی ڈی ایم حکومت نے یکم جنوری 2023 سے صارفین سے 340 ارب روپے وصول کرنے کے لیے قدرتی گیس کی قیمتوں میں 113 فیصد تک اضافے کی منظوری دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس کی قمیت میں بھی اضافہ ہونے والا ہےگیس کی قمیت میں بھی اضافہ ہونے والا ہےبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نئے اقتصادی جائزہ سے پہلے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس مہنگی ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

الیکٹرک بائیک کی بیٹری دھماکے سے پھٹ گئی، دل دہلا دینے والی ویڈیوالیکٹرک بائیک کی بیٹری دھماکے سے پھٹ گئی، دل دہلا دینے والی ویڈیوسڈنی سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ہاسٹل کی عمارت میں الیکٹرک بائیک کی بیٹری پھٹ گئی جس کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر کے ہیکرز کے لیے قواعد جاریدنیا بھر کے ہیکرز کے لیے قواعد جاریآٹھ نکاتی قوانین میں اسپتالوں پر سائبر حملوں کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے
مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیںعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیںعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے آج بھی تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیںعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیںعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے آج بھی تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 23:02:58