ہاؤسنگ اسکینڈل، اگر کلین چٹ دینا ہوتی تو انکوائری شروع نہ ہوتی: وزیر دفاع

Khuwaja Asif خبریں

ہاؤسنگ اسکینڈل، اگر کلین چٹ دینا ہوتی تو انکوائری شروع نہ ہوتی: وزیر دفاع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ہاؤسنگ اسکینڈل کی انکوائری ایک میجر جنرل کر رہے ہیں یہ انکوائری صاف شفاف ہو گی، وزیر دفاع خواجہ آصف کا جیو نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اگر کلین چٹ دینا ہوتی تو انکوائری شروع نہ ہوتی، اسکینڈل سے متعلق انکوائری ایک میجر جنرل کر رہے ہیں یہ انکوائری صاف شفاف ہو گی۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دھرنا کمیشن سے متعلق وہ کچھ ماہ پہلے کہہ چکے تھے کہ اس سے زیادہ امید نہیں رکھنی چاہیے۔خواجہ آصف نے سعودی عرب سے متعلق شیر افضل مروت کے بیان پر بھی تنقید کی اور کہا کہ شیرافضل مروت کا بیان ذاتی تھا تو پی ٹی آئی ان کے خلاف کارروائی کرے۔

یاد رہے کہ انٹرسروسز انٹیلی جنس کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف انکوائری شروع کی گئی ہے، افواج پاکستان نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر انکوائری کمیٹی بنا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف انکوائری کمیٹی میجر جنرل کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے۔ انکوائری کمیٹی سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں الزامات کی تحقیقات کرے گی۔وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف اسٹاف ایسوسی ایشن اور موڈیز انویسٹر سروس سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیںپاکستان کی سپورٹ کیلئے تیار ہیں تاہم پروگرام کے حجم سے زیادہ اصلاحات اہم ہیں: آئی ایم ایف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوانوں میں جگر کا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟نوجوانوں میں جگر کا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ابتدائی مراحل میں زیادہ تر مریضوں میں کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی اور اگر مرض کا علاج نہ کیا جائے تو جگر کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

کاش پہلی بیوی سے طلاق نہ ہوئی ہوتی تو۔۔۔۔جاوید شیخ نے کیا کہا؟کاش پہلی بیوی سے طلاق نہ ہوئی ہوتی تو۔۔۔۔جاوید شیخ نے کیا کہا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ میں پہلی بیوی سے علیحدگی نہیں چاہتا تھا، کاش ایسا نہ ہوتا۔
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دیفیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دیانکوائری میں فیض آباد دھرنے کے پیچھے کسی ادارے کے کردار کا سراغ نہ ملا، رپورٹ
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دیفیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

پاکستان کے وزیر دفاع کا بھارت کو ڈانٹ: کسی بھی بدکاری کی صورت میں مناسب جواب دیا جائے گاپاکستان کے وزیر دفاع کا بھارت کو ڈانٹ: کسی بھی بدکاری کی صورت میں مناسب جواب دیا جائے گاپاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو ڈانٹ دی ہے کہ اگر کوئی بھی بدکاری پاکستان کے خلاف کی جائے تو مناسب جواب دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

مشہور ہے کہ آسٹریلیا کا موسم سارا سال معتدل رہتا ہے شدید سردی ہوتی ہے نہ ...مصنف:ع۔ غ۔ جانباز  قسط:98آسٹریلیا میں گاڑی چلاتے موبائل پر بات کرنے کا جرمانہ 11 نومبر 2015ء گاڑی چلاتے موبائل پر بات کرنے کا $ 443 جرمانہ کروڑ پتی Solomon Lew کو میلبرن میں اپنے موبائل فون پر بات کرتے پکڑے جانے پر دینا پڑا۔ 70  سالہ ٹائیکون جس کی جائیداد کا اندازہ $ 1.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:44:33