ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل مسترد سپریم کورٹ نے ایڈیشل اٹارنی جنرل کو جرمانہ کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل مسترد سپریم کورٹ نے ایڈیشل اٹارنی جنرل کو جرمانہ کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی اراضی سرکار کیلئے ایکوائر کرنے کے کیس میں سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل مسترد کردی، چیف جسٹس

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں نجی اراضی سرکار کیلئے ایکوائر کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل کیساتھ سخت مکالمہ ہوا۔

چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ عدالتی فیصلے پر کیا عملدرآمد ہوا؟ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ فریقین میں سمجھوتہ ہو گیا ،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا عملدرآمد رپورٹ کیوں جمع نہیں کرائی؟کیا یہ کوئی ریاستی راز ہے جو عدالت کے سامنے نہیں کھولنا چاہتے؟آپ اپنا کام کیوں نہیں کرتے؟کیا فیصلے میں یہ لکھیں کہ آپ عدالتی سوالات کا جواب دینے کے اہل نہیں؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ مجھے اٹارنی جنرل نے کیس میں پیش ہونے کا کہا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عدالت آپ کو جرمانہ کرے گی،ایڈیشنل...

کیا آپ جانتے ہیں کہ کل سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں سب سے ’ بزرگ ‘ کھلاڑی کس ٹیم کے ہیں ؟ دلچسپ معلومات چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آپ کی فراخ دلی پر جرمانہ نہیں کررہے،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل مسترد کردی ،سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ یاد رہے کہ مانسہرہ میں نجی زمین سرکاری کیلئے 15ہزار روپے فی ایکڑ پر حاصل کی گئی تھی،پشاور ہائیکورٹ نے رقم فی ایکڑڈیڑھ لاکھ روپے کردی تھی ۔سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گاوہ لڑکا جس کے پاس پاؤں میں جوتا پہننے کے بھی پیسے نہ تھے اس نے بھارت کو چاند پر ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے حاضر سروس بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کیخلاف درخواست خارج کردی۔ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں
مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں پرفارمنس دیکھ کر بڑے اور مشکل فیصلے کرینگے : ذکا اشرفلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا اشرف  نے کہا ہےکہ ورلڈکپ کی پرفارمنس کو دیکھ کر مستقبل میں مشکل اور بڑے فیصلے کریں گے جب کہ بغیرپرفارمنس
مزید پڑھ »

قیامت کے آثار ماموں نے گلا دبا کر دو کمسن بھانجوں کو قتل کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ظفر وال میں ماموں نے گلا دبا کر دو کمسن بھانجوں کو قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ ظفروال کے
مزید پڑھ »

18سالہ گھریلو ملازمہ بازیابی کیس ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے لڑکی کو دارالامان بھیج دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بازیاب ہونے والی 18سالہ گھریلو ملازمہ کو دارالامان بھیج دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق
مزید پڑھ »

آپ بچوں کے جھولے بند کرانا چاہتے ہیں؟سندھ ہائیکورٹ کا درخوستگزار سے استفسارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پبلک پارکس میں داخلہ فیس وصول کرنے کیخلاف درخواست پر کے ایم سی اور سندھ حکومت سے پارکس کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 17:06:05