ہاردک پانڈیا ڈگ آؤٹ میں تنہا بیٹھے رہے، کوئی پلیئر انکی طرف نہیں آیا!

پاکستان خبریں خبریں

ہاردک پانڈیا ڈگ آؤٹ میں تنہا بیٹھے رہے، کوئی پلیئر انکی طرف نہیں آیا!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

آئی پی ایل میں پے درپے شکستوں نے ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کو تنہا کردیا، وہ ڈگ آؤٹ میں اکیلے بیٹھے نظر آئے۔

وانکھیڈے اسٹیڈیم میں پیر کی رات ہاردک پانڈیا کافی مشکل میں نظر آئے، گزشتہ پندرہ دنوں کے دوران احمد آباد اور حیدرآباد میں شائقین کے غصے کا سامنا کرنے کے بعد ویسے بھی انھیں ممبئی انڈینز کے ہوم گراؤنڈ میں کراؤڈ سے کسی بھی قسم کے استقبال کی توقع نہیں تھی۔

جس چیز نے لوگوں کی توجہ مبذول کروائی وہ یہ تھی کہ ممبئی انڈینز کے باقی کھلاڑیوں نے گراؤنڈ سے باہر جانے کا انتخاب کیا اور کوئی بھی پلیئر ہاردک کے ساتھ نہیں آیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگاسعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگاآسٹریلیا، فلپائن، سنگاپور، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی میں اتوار کو رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
مزید پڑھ »

اسرائیل اورحماس میں جلد جنگ بندی معاہدے کا امکان نہیں، قطراسرائیل اورحماس میں جلد جنگ بندی معاہدے کا امکان نہیں، قطرغزہ میں امن معاہدے کے لیے کوئی وقت نہیں دیا جا سکتا ، قطری وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

نووجوت سنگھ سدھو نے بھارتی کھلاڑی ہاردک پانڈیا کو ’کتے‘ سے تشبیہہ دے دیممبئی (ویب ڈیسک) بھارت میں ان دنوں آئی پی ایل اپنے عروج پر ہے، تاہم اس سب میں بھارتی سابق کھلاڑی کی شاعری وائرل ہو گئی ہے، جس میں انہوں جانوروں والی معنی خیز شاعری کی، نووجوت سنگھ سدھو نے ممبئی انڈینز کی یکے بعد دیگرے سکشت پر کپتان کی تبدیلی پر ایک ویڈیو پوسٹ شئیر کیا ہے، ساتھ ہی کیپشن میں جانوروں سے متعلق اپنی شاعری بھی شئیر کی۔ آئی پی ایل کے...
مزید پڑھ »

امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہامریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک یا رکاوٹ نہیں، وزارت خزانہ حکامآئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک یا رکاوٹ نہیں، وزارت خزانہ حکاممذاکرات مثبت انداز سے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں، حکام
مزید پڑھ »

انتخابی نتائج مسترد، فضل الرحمٰن کا 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلانانتخابی نتائج مسترد، فضل الرحمٰن کا 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلاناداروں کی طرف سے بھیجے گئے نتائج کی وجہ سے الیکشن کمیشن میں دم خم نہیں رہا۔، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 06:24:57