ہاروی وائنسٹن کے خلاف اہم مقدمے کی سماعت دسمبر تک ملتوی - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ہاروی وائنسٹن کے خلاف اہم مقدمے کی سماعت دسمبر تک ملتوی - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

ہاروی وائنسٹن کے خلاف اہم مقدمے کی سماعت دسمبر تک ملتوی تفصیلات جانیں: HarveyWeinstein Hollywood

ریپ، جنسی حملوں اور جنسی جرائم کے تحت 23 سال کی جیل سزا کاٹنے والے ہولی وڈ پروڈیوسر 68 سالہ ہاروی وائنسٹن کے خلاف ایک اور اہم مقدمے کی سماعت کورونا کے باعث دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کی عدالت میں ہاروی وائنسٹن کے خلاف رواں ماہ شروع ہونے والے ٹرائل کی سماعت کو 4 ماہ تک ملتوی کردیا گیا۔

مختصر سماعت کے بعد عدالت نے ہاروی وائنسٹن کے خلاف اہم ترین ٹرائل کی سماعت رواں سال 11 دسمبر تک ملتوی کردی۔لاس اینجلس کی عدالت میں بھی ہاروی وائنسن کے خلاف فوجداری مقدمات دائر ہیں اور انہیں نیویارک کی عدالت کی طرح سخت سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔لاس اینجلس کی عدالت پہلے ہی ہاروی وائنسٹن پر فرد جرم عائد کرچکی ہے اور اگر ان پر الزامات ثابت ہوجاتے ہیں تو انہیں 10 سے 20 سال تک جیل کی سزا سنائی جائے گی۔

اپنے خلاف متعدد عدالتوں میں دائر کیے گئے سول مقدمات کو ختم کرانے کے لیے ہاروی وائنسٹن نے درجنوں خواتین کے ساتھ رواں برس 30 جون کو ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے عوض تصفیہ بھی کرلیا تھا۔تاہم بعد ازاں تصفیے میں شامل 6 خواتین نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ تصفیے کی منظوری مسترد کی جائے، کیوں کہ درجنوں خواتین میں رقم کی تقسیم سے ہر خاتون کو 10 سے 20 ہزار ڈالر ہی ملے ہیں۔خواتین کی درخواست کے بعد نیویارک کی وفاقی و بینک رپٹسی عدالت نے تصفیے کی منظوری کو مسترد کردیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردوں کے علاج سے متعلق مقدمہ کی سماعت 12ستمبر تک ملتوی - Pakistan - Aaj.tvدہشتگردوں کے علاج سے متعلق مقدمہ کی سماعت 12ستمبر تک ملتوی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

احتساب عدالت کارروائی کے خلاف نواز شریف کی درخواست سماعت کے لیے مقرراحتساب عدالت کارروائی کے خلاف نواز شریف کی درخواست سماعت کے لیے مقرراحتساب عدالت کارروائی کے خلاف نواز شریف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

توشہ خان ریفرنس: نواز شریف کی درخواست سماعت کے لیے مقررتوشہ خان ریفرنس: نواز شریف کی درخواست سماعت کے لیے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) توشہ خان ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی مفرور قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

دہشتگردوں کو علاج کی سہولیات کا کیس، گواہ کی عدم پیشیدہشتگردوں کو علاج کی سہولیات کا کیس، گواہ کی عدم پیشیکراچی انسداددہشتگردی عدالت نے دہشتگردوں کو علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے خلاف مقدمے میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر ہر صورت میں گواہ کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کے جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشافاسلام آباد کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کے جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشافمرغزار چڑیا گھر سے جانوروں اور پرندوں کی لاہور منتقلی کے لیے جاری کی جانے والی وائلڈ لائف مینجمنٹ کی اہم دستاویزات اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لیں۔
مزید پڑھ »

وہ ایجاد جو سمندری پانی کو آدھے گھنٹے میں پینے لائق بنا دے - BBC News اردووہ ایجاد جو سمندری پانی کو آدھے گھنٹے میں پینے لائق بنا دے - BBC News اردوعالمی تحقیقاتی ٹیم نے ایک ایسی اہم ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو 30 منٹ سے بھی کم وقت میں سمندری پانی کی بڑی مقدار کو پینے کے لیے محفوظ بنا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:19:52