میڈیا ٹائیکون پر سنگین الزامات عائد کیے گئے : HongKong JimmyLai media DawnNews
ہانگ کانگ کے میڈیا ٹائیکون اور معروف کاروباری شخصیت جمی لائی سمیت میڈیا اور کاروبار سے منسلک دیگر متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔کے مطابق جمی لائی کے اخبار کے دفاتر پر بیرونی طاقتوں سے گٹھ جوڑ کے الزام پر چھاپہ ماراگیا۔رپورٹ کے مطابق جمی لائی کو ہانگ کانگ کے نئے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے اور اس قانون کےنفاذ کے بعد مشہور شخصیت کی گرفتاری ہے۔
دوسری جانب چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران جمی لائی کی گرفتاری سے متعلق ایک سوال پر کہا کہ یہ ہانگ کانگ کا اندرونی قانونی معاملہ ہے اور ہم اس کی حمایت کرتے ہیں۔گلوبل ٹائمز کے مطابق جمی لائی کو ان کے دفتر میں ہتھکڑیاں لگائی گئیں اور دفتر میں درجنوں پولیس اہلکاروں نے چھاپہ مارا۔
رپورٹس کےمطابق پولیس جمہوریت نواز رہنما اگنیس چاؤ کے گھر کے باہر جمع ہوگئے جبکہ ان کے ساتھی ناتھن لا نے ٹوئٹر پر چاؤ کی گرفتار کی تصدیق کی۔ قبل ازیں چین نے امریکا کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کے جواب میں امریکا کے 5 سینیٹرز سمیت 11 عہدیداروں پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔ دیگر اعلیٰ عہدیداروں میں نیشنل انڈوومنٹ فار ڈیموکریسی، نیشنل ڈیموکریٹک انسٹی ٹیوٹ، انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹی ٹیوٹ کے صدور اور ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور فریڈم ہاؤس کے صدر شامل ہیں، جن پر چین نے پابندی لگادی ہے۔خیال رہے کہ 1991 میں برطانیہ نے ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کیا تھا اور چین یہاں 'ایک ملک، دو نظام' فریم ورک کے تحت حکمرانی کر رہا ہے اور ہانگ کانگ کو نیم خود مختاری حاصل ہے۔گزشتہ سال اکتوبر میں ہانگ کانگ میں مجرمان کی حوالگی سے متعلق مجوزہ قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیروت دھماکے: وزیر اعظم سمیت کابینہ کے اراکین مستعفی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
بیروت دھماکے: لبنانی وزیر اعظم سمیت کابینہ کے اراکین مستعفی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
5 خواتین کے ’ریپ’ کے الزامات، امریکی پروڈیوسر ڈیٹیل گرفتار - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ایشین اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میڈیا کی نظر میں اتھلیٹکس کے عنوان سے ایک روزہ ایشین میڈیا سیمینار کا انعقاد کیا گیاایشین اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ” میڈیا کی نظر میں اتھلیٹکس“ کے عنوان سے ایک روزہ ایشین میڈیا سیمینار کا انعقاد کیا گیا AsianAthleticsAssociation Media Athletics AsianMediaSeminar Sports
مزید پڑھ »