ہدایات جاری کردیں اسرائیلی فوج قریب آجائے تو یرغمالیوں کے ساتھ کیا کرنا ہے: ابوعبیدہ

Gaza خبریں

ہدایات جاری کردیں اسرائیلی فوج قریب آجائے تو یرغمالیوں کے ساتھ کیا کرنا ہے: ابوعبیدہ
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

نیتن یاہو کا معاہدے کے بجائے فوجی کارروائیوں پر اصرار کا مطلب ہےکہ وہ یرغمالیوں کو کفن میں ان کے اہلخانہ تک پہنچانا چاہتا ہے: ابو عبیدہ

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 6 یرغمالیوں کی ہلاکت کی مکمل ذمہ داری اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےکندھوں پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو ہونے سے روکا، نیتن یاہو کا معاہدے کے بجائے فوجی کارروائیوں پر اصرار کا مطلب ہےکہ وہ یرغمالیوں کو کفن میں ان کے اہلخانہ تک پہنچانا چاہتا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ جن افراد کی لاشیں ملی ہیں ان میں 5 اسرائیلی اور ایک امریکی شہری شامل ہے جنہیں 7 اکتوبر کو حماس نے اپنے حملے کے بعد اغوا کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم اسرائیلی یرغمالیوں کا خیال جوبائیڈن سے زیادہ بہتر رکھتے ہیں، حماسہم اسرائیلی یرغمالیوں کا خیال جوبائیڈن سے زیادہ بہتر رکھتے ہیں، حماس6 یرغمالیوں کی ہلاکت اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ہوئی، حماس
مزید پڑھ »

غزہ کی ایک سرنگ سے امریکی سمیت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمدغزہ کی ایک سرنگ سے امریکی سمیت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمدان یرغمالیوں کی لاشیں رفح میں 20 میٹر زیر زمین سرنگ سے ملیں، ترجمان اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کے ایک اور دور کا آغاز ہوگیاقطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کے ایک اور دور کا آغاز ہوگیاغزہ جنگ بندی مذاکرات میں امریکی،مصری، قطری حکام کے ساتھ اسرائیلی وفد بھی شریک ہے
مزید پڑھ »

حماس اہلکار نے اسرائیلی قیدی کو کیوں قتل کیا؟ وجہ سامنے آگئیحماس اہلکار نے اسرائیلی قیدی کو کیوں قتل کیا؟ وجہ سامنے آگئیابوعبیدہ نے کہا کہ اسرائیلی قیدیوں کو جن خطرات کا سامنا ہے اس کی مکمل ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »

انتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت یا فوج سے کوئی تصفیہ نہیں ہوگا: عمران خانانتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت یا فوج سے کوئی تصفیہ نہیں ہوگا: عمران خانحکومت کے خاتمے کے بعد سے میری تنقید افراد کےخلاف رہی فوج کے ادارے کے خلاف نہیں، فوج کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار نہ رکھنا بیوقوفی ہے: بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

حماس نے جنگ بندی مذاکرات کیلئے اپنی شرائط پیش کردیںحماس نے جنگ بندی مذاکرات کیلئے اپنی شرائط پیش کردیںنئی تجاویز اسرائیلی وزیراعظم کے خیالات سے مکمل ہم آہنگ ہیں جو غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا اور مکمل جنگ بندی سے انکار کرچکا ہے: حماس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:39:08