ہراسانی کے معاملے میں انکوائری پر پیمرا کے سینئر عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ہراسانی کے معاملے میں انکوائری پر پیمرا کے سینئر عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

سینئر عہدیدار پر اختیار کے غلط استعمال اور جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، رپورٹ مزید پڑھیں PEMRA harassment DawnNews

اسلام آباد: وفاقی ادارہ محتسب برائے تحفظ جنسی استحصال و ہراسانی برائے خواتین نے ہراسانی کے معاملے پر انکوائری پر اثر انداز ہونے سے روکنے کے لیے پاکستان الیکٹرانک میڈیا یگولیٹری اتھارٹی کے سینئر عہدیدار کو معطل کردیا۔

کشمالہ طارق نے پیمرا کے عہدیدار کو سروس سے معطل کرنے کا حکم دیا اور انہیں، دیگر سینئر عہدیداران سمیت پیمرا چیئرمین کا آئندہ سماعت میں پیش ہونے کی ہدایت کی۔سماعت کے بعد پریس سے گفتگو کرتے ہوئے شکایت کنندہ کی وکیل عالیہ زرین نے کہا کہ آئندہ سماعت 19 فروری کو ہوگی۔عالیہ زرین نے کہا کہ ’محتسب پرسن نے یہ مبہم ہے کہ چیئرمین پیمرا کی جانب سے اس حوالے سے قانونی طور پر موجود 3 رکنی انکوائری کمیٹی کی موجودگی میں ایک اور 7 رکنی انکوائری کمیٹی کیوں تشکیل دی...

ایکٹ کے سیکشن 3 میں کہا گیا ہے کہ ہر ادارہ شکایات پر غور کرنے کے لیے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دے گا، سیکشن 3 میں یہ نشاندہی بھی کی گئی ہے کہ صرف 3 رکنی کمیٹی ہی تشکیل دی جاسکتی ہے۔ شکایت کنندہ نے کہا کہ پیمرا کی اعلیٰ انتظامیہ کی جانب سے ایک نئی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی لیکن 3رکنی کمیٹی کو تحلیل نہیں کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے بارے میں حتمی بحث آج پھر شروع ہوگیڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے بارے میں حتمی بحث آج پھر شروع ہوگیڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے بارے میں حتمی بحث آج پھر شروع ہوگی DonaldTrump Impeachment Resumed Today realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے لیے جاسوسی کے الزام میں تین ایرانی گرفتارسعودی عرب کے لیے جاسوسی کے الزام میں تین ایرانی گرفتارڈنمارک کی خفیہ سروس پی ای ٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ تینوں ایرانی افراد ڈنمارک میں بعض افراد کی جاسوسی کر کے ان کی معلومات سعودی عرب کو فراہم کرتے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد جاپان کی جی ڈی پی میں کمی کا امکانسیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد جاپان کی جی ڈی پی میں کمی کا امکانسیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد جاپان کی جی ڈی پی میں کمی کا امکان Japan SalesTax GDP Hiked Economy ConsumptionTax
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے بعدسینیٹ میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظورقومی اسمبلی کے بعدسینیٹ میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظورقومی اسمبلی کے بعدسینیٹ میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظور NationalAssembly
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:18:40