اٹارنی جنرل نے اسٹیٹ اور لا انفورسمنٹ ایجنسیز کی طرف سے عدالت کو یقین دہانی کرائی: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
/ فائل فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے اٹارنی جنرل کی جانب سے دی گئی انڈرٹیکنگ کو بھی حکم نامے کا حصہ بنایا گیا ہے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ اٹارنی جنرل نے اسٹیٹ اور لا انفورسمنٹ ایجنسیز کی طرف سے عدالت کو یقین دہانی کرائی اور بتایا ہےکہ جبری گمشدہ افراد سے متعلق وزرا پر مشتمل کمیٹی نے سفارشات تیار کرلی ہیں،کابینہ سے منظوری کے بعد سفارشات عدالت میں پیش کریں گے۔
حکم نامہ میں مزید کہا گیا ہےکہ اٹارنی جنرل کے مطابق لاپتا افراد کا مسئلہ سیاسی حل کا تقاضا کرتا ہے، درخواست گزار وکیل ایمان مزاری نے لاپتا 3 طلبا کی لسٹ اٹارنی جنرل کو دی، عدالت توقع کرتی ہےکہ آئندہ سماعت پر 3 لاپتا افراد سے متعلق آگاہ کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہر لاپتہ شخص اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا، لاپتہ افراد کیس کا تحریری حکمنامہ جاریاٹارنی جنرل نے اسٹیٹ اور لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کی طرف سے عدالت کو یقین دہانی کرائی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل کو فوجی عدالتوں کے 20 افراد کے مقدمات کے فیصلے جمع کرانے کا حکماٹارنی جنرل کو 20 افراد کے فیصلے طلب کرنے کی استدعا کی، اٹارنی جنرل 20 افراد کے مقدمات کے فیصلوں کو سپریم کورٹ میں جمع کروائیں: حکم نامہ
مزید پڑھ »
زیر التوا ٹیکس مقدمات پر تجاویز چیئرمین ایف بی آر کو ارسالایف بی آر مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس کو اعتماد میں نہیں لیتا، اٹارنی جنرل آفس مکمل معلومات نہ ہونے پر عدالت کی درست معاونت سےقاصر ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کا آئی پی ایل میں ٹیم کی فتح پر جشن، تصاویر وائرلشاہ رخ خان نے اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ جیت کا جشن منایا
مزید پڑھ »
سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزاماس کیس کے ملزمان نے عدالت کو بتایا تھا کہ وہ اپنی حفاظت کو لے کر خوفزدہ ہیں
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ؛ نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیلرجسٹرار آفس نے وفاق اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کردیے، 5 رکنی بینچ 14 مئی کو سماعت کرے گا
مزید پڑھ »