ہر مشکل وقت میں پنجاب اپنے بلوچی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوگا، گورنر پنجاب ChMSarwar GOPunjabPK pid_gov
ہر مشکل وقت میں پنجاب اپنے بلوچی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی ترقی کیلئے بلوچستان کی ترقی لازمی ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے چیئرمین سینیٹ کی قیادت میں آٹھ سینیٹرز کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کی ترقی سمیت دیگر سیاسی امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری سرور
نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم بلوچستان سمیت پورے ملک میں اتحادیوں کوساتھ لے کر چلیں گے۔ کورونا کے خلاف بھی تمام صوبوں کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کو متحد ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پینے کے صاف پانی کیلئے سرورفاؤنڈیشن بلوچستان میں فلٹریشن پلانٹس لگائے گی۔ الخیر فاؤنڈیشن کے تعاون سے اپنے بلوچی بھائیوں کو بھی پینے کا صاف پانی دیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیصلہ ہر گز کسی کی جیت اور ہار نہیں ہے، شہزاد اکبرشہزاد اکبر نے کہا کہ آئین کے تحت تین صورتیں ہیں جس میں جج سے متعلق سوال اٹھایا جاسکتا ہے، ایک طریقہ کوئی بھی شخص سپریم جوڈیشل کونسل کو معلومات بھیج سکتا ہے، دوسرا طریقہ حکومت کی جانب سے صدر مملکت ریفرنس بھیج سکتے ہیں، جبکہ تیسرا آپشن سپریم جو ڈیشل کونسل از خود نوٹس لے سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا از خود نوٹس کیس: پنجاب حکومت نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ میں کورونا وائرس از خود نوٹس کیس پر پنجاب حکومت نے پیشرفت رپورٹ جمع کرا دی۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں کرونا وائرس سے ریکارڈ امواتصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس سے اموات کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی، پنجاب میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 سو سے تجاوز کرگئی۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں آکسیجن کی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کیخلاف دفعہ 144 نافذپنجاب میں آکسیجن کی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کیخلاف دفعہ 144 نافذ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »