لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون چیک پوسٹ پر پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی کر رہی تھی اور کود کو ایک
تفصیلات کے مطابق خاتون کو ہزارہ موٹر وے پر بنائی گئی چیک پوسٹ پرروکا گیا اور انتظا ر کرنے کیلئے کہا گیا تاہم اس موقع پر خاتون نے وہاں موجود اہلکار کو اپنا تعارف کرنل کی اہلیہ کے طو ر پر کروایا ۔ پولیس اہلکار نے خاتون سے کہا کہ وہ اس بارے میں اپنے نائب صوبیدار سے بات کر رہاہے جس پر خاتون آپے سے باہر ہو گئی اور کہنے لگی ” ماں کی آنکھ تمہارے صوبیدار کی “ اور پھر خاتون نے گاڑی سے اتر کر خوب ہنگامہ کیا اور آخر کار وہاں سے گاڑی لے کر زبردستی روانہ ہو گئی...
’کرنل کی بیوی ‘ کی ویڈیو وائرل ، لیکن کچھ عرصہ پہلے اسی گاڑی پر ’کرنل ‘ بھی پولیس والوں کو گالیاں نکال رہا تھا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل سوشل میڈیا پر ایک نام مسلسل چل رہاہے کہ چیک پوسٹ پر ہنگامہ برپا کرنے والی خاتون دراصل ” لیفٹیننٹ کرنل محمد فاروق خان ‘ ‘کی اہلیہ ہیں، تاہم اب یہ اطلاعات موصول ہو ئی ہیں کہ خاتون کے شوہر کا نام یہی ہے اور وہ کرنل کے عہدے پر فائز ہیں ۔تاہم ابھی سرکاری سطح پر اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے ۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوری نوٹس لیے ہوئے کارروائی عمل میں لانے کا حکم جاری کیا تھا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان میں چیک پوسٹ اور مسجد پر حملہ،درجنوں افراد ہلاککابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلامی جمہوریہ افغانستان میں ماہ رمضان میں بھی لڑائی اپنے عروج پر ہے۔گزشتہ شب چیک پوسٹ اور اس سے پہلے ایک مسجد پر ہونے والے حملے
مزید پڑھ »
طالبان اور افغان حکام پر امن معاہدے پر عملدرآمد کیلئے زور دیا ہے، خلیل زادافغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے طالبان رہنماؤں اور افغان حکام سے ملاقاتوں میں امن معاہدے پر جلد عملدرآمد اور افغانستان میں تشدد کم کرنے پر زور دیا ہے۔
مزید پڑھ »
شوکت خانم ہسپتال : صحت کے اداروں کیلئے ایک روشن مثال - ایکسپریس اردوپچھتر فیصد سے زائد مستحق مریضوں کو کینسر کا مفت علاج فراہم کرنے کی مثال دنیا میں اور کہیں نہیں ملتی
مزید پڑھ »
بھارت ایک اور فالس لیگ آپریشن کرسکتا ہے، وزیراعظمبھارتی مظالم پر اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم نے لکھا کہ بھارت کے 9 لاکھ عسکری اہلکار کشمیریوں پر ستم ڈھا رہے ہیں اور کل ان قابض فوجیوں نے سری نگر میں 15 گھر نذرآتش کر دیے SamaaTV
مزید پڑھ »
میوہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض دم توڑ گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض دم توڑ گیا،جس کے بعدہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد70 ہو گئی جبکہ ملک بھر
مزید پڑھ »