اسپین کی سماجی انصاف کی وزیر ایونی بلارا نے فلسطینیوں پر ہونے والی بربریت پر اسرائیل پر پابندیوں اور سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ہسپانوی وزیر ایونی بلارا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل پر فلسطینی عوام کی نسل کشی کرنے پر اقتصادی پابندیاں لگائی جانی چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کیلئے اسلحے پر فوری پابندی لگا دینی چاہیے، اس کی جانب سے کی جانے والی بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کو سنجیدگی سے دیکھنا ہوگا۔ We need exemplary economic sanctions on Netanyahu and all those responsible for the genocide of the Palestinian people in the Gaza Strip. We also need an immediate arms embargo. Europe can and must act with autonomy and seek peace.
ایونی بلارا کا کہنا تھا کہ پورے فلسطین کو سزا دینے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، اسرائیل نے شہری آبادیوں پر شدید بمباری کی، پانی، بجلی کی سہولتیں منقطع کرکے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں مظالم : ملائشیا کا اسرائیلی کیخلاف بڑا اقداماسرائیل حامی مؤقف اختیار کرنے پر ملائشیا نے فرینکفرٹ بک فیئر میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ دنیا کے سب سے بڑے بُک فیئر
مزید پڑھ »
غزہ میں مظالم : ملائشیا کا اسرائیل کیخلاف بڑا اقداماسرائیل حامی مؤقف اختیار کرنے پر ملائشیا نے فرینکفرٹ بک فیئر میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ دنیا کے سب سے بڑے بُک فیئر
مزید پڑھ »
بدھ کی چھٹی : تاجروں نے بڑا مطالبہ کردیالاہور : تاجروں نے اسموگ کے نام پر بدھ کی چھٹی کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا لاکھوں مزدوروں اور ملازمین کی روزی روٹی کو بند نہ کیا جائے۔

پاکستان کا بدترین اسرائیلی جارحیت کو فوری روکنے کا مطالبہبیجنگ : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بدترین اسرائیلی جارحیت کوفوری روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا بدترین اسرائیلی جارحیت کو فوری روکنے کا مطالبہبیجنگ : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بدترین اسرائیلی جارحیت کوفوری روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »