تحقیق ’جرنل آف الزائمر ایسوسی ایشن‘ میں شائع ہوئی ہے جس میں ماہرین نے 9،300 افراد کا مطالعہ کیا
شہری نے سب سے زیادہ پنِ بال مشینیں جمع کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیایونان؛ لاپتا برطانوی ٹی وی اینکر کی لاش جزیرے سے مل گئیکراچی میں کچرا چننے والے لڑکے کے قتل کا مرکزی ملزم سیکیورٹی گارڈ گرفتارتاریخی خلائی مشن اپولو 8 کے خلا نورد طیارہ حادثے میں ہلاکخیبرپختونخوا حکومت کا ناراض ارکان اسمبلی کو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دینے کا فیصلہ3 لاکھ غیر مجاز عازمین حج کو مکہ مکرمہ سے نکال دیا گیاالشفا اسپتال میں 7ماہ کے بچے کی آنکھ سے ٹیومر نکالنے کی کامیاب سرجریوزیراعلیٰ پنجاب کا وزارتوں اور محکموں کی...
امریکی میڈیا کے مطابق ’جرنل آف الزائمر ایسوسی ایشن‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے 9،300 افراد کا مطالعہ کیا جس میں انہوں نے پایا کہ جن لوگوں نے ہر ہفتے بھرپور جسمانی سرگرمی میں حصہ لیا، ان میں ہائی بلڈ پریشر کے باوجود ذہنی صلاحیتوں اور ڈیمنشیا کی شرح کم دیکھی گئی۔ بھرپور جسمانی سرگرمی میں بالائی جانب پیدل چڑھائی، دوڑنا، تیز سائیکل چلانا، تیراکی، رسی کودنا اور باغبانی کے کام وغیرہ شامل ہیں۔
ریاست کیرولینا میں ویک فاریسٹ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں انٹرنل میڈیس کے اسسٹنٹ پروفیسر اور سرکردہ محقق، ڈاکٹر رچرڈ کازبوے کا کہنا تھا کہ کلینیکل ٹرائل میں ہمیں معلوم ہوا کہ جسمانی ورزش فٹنس کے علاوہ بہت سے فوائد فراہم کرتی ہے جس میں بلڈ پریشر کو کم کرنا، مجموعی صحت کو بہتر کرنا اور دل کی صحت اور ذہنی صلاحیتوں کی خرابی کو موخر کرنا شامل ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ نیا مطالعہ اس اہم نکتے کی طرف لوگوں کو دعوت دیتا ہے کہ مذکورہ بالا ان تمام فوائد کو حاصل کرنے کے لیے کتنی ورزش کی ضرورت ہے۔پاک بھارت میچ کے حوالے سے بُری خبر سامنے آگئیسابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑ دیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے والی جادوئی دوااچھی صحت کیلئے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا دنیا بھر کے لوگوں کی اولین ترجیح ہے، خاص طور پر دنیا بھر میں بلڈ پریشر سے ہونے والی
مزید پڑھ »
ہائپر ٹینشن کیا ہے؟ کیسے بچا جائے؟ہائپر ٹینشن دراصل ہائی بلڈ پریشر یا بلند فشار خون کی طبی اصطلاح ہے، جسے بہت زیادہ پریشانی، دباؤ یا تناؤ سے موسوم کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ سے قبل ہفتہ وار مہنگائی کا پارہ پھر سے ہائی ہونے لگارواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 45 فیصد کا اضافہ ہو گیا ۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی ہفتہ وار بنیادوں پر سالانہ شرح 21 اعشاریہ 69 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ ایک ہفتے کے دوران 19 اشیاء مہنگی،14 کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ رواں ہفتے کے دوران پیاز کی فی کلو قیمت 33 روپے...
مزید پڑھ »
گرم موسم میں روزانہ کتنا پانی پینا ضروری ہے؟تھکاوٹ، بلڈ پریشر میں اضافے اور دیگر مسائل سے بچنے کے لیے مناسب مقدار میں پانی پینا ضروری ہے۔
مزید پڑھ »
غیر شادی شدہ لڑکیاں بھی بلڈ پریشر کا شکار، ایک ملی میٹر بی پی کیسے کم کیا جائے؟ ماہرین نے بتا دیاماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ 20 سال کی غیر شادی شدہ لڑکیاں بھی بلڈ پریشر کا شکار ہیں، 18 سال کی عمر کے بعد ہر دو سال میں بلڈ پریشر چیک کرایا جائے، اور 3 سال کی عمر میں سالانہ چیک اپ کے لیے بچوں کا بلڈ پریشر لازمی چیک کرایا جائے
مزید پڑھ »
دہی کھانے کا صحیح اور فائدہ مند طریقہ یہ ہے!دہی ایک خوش ذائقہ اور لوگوں کی مرغوب غذا ہے لیکن کیا آپ اس کو کھانے کا درست طریقہ جانتے ہیں جو آپ کے لیے فائدہ مند ہو؟
مزید پڑھ »