بھارت کے خلاف میچ کے لیے ذہنی طور پر تیار ہیں اور امید ہے کامیابی سے ہمکنار ہوں گے، کیوی بلے باز
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے خلاف سینچری جڑ کر کامیابی میں کلیدی کردار ادا کرنے والے نیوزی لینڈ کے ول ینگ نے کہا ہے کہ ہمارا اصل ہدف سیمی فائنل میں جگہ بنانا ہے، ٹیم کی کارکردگی قابل فخر ہے۔
میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف کامیابی کے بعد بھارت کو بھی شکست سے ہمکنار کر کے فائنل فور میں جگہ بنانے کی کوشش کریں گے۔ کیوی اوپنر کا کہنا تھا کہ بدھ کو کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کے خلاف ہماری اچھی شراکت بنیں جس کے سبب میزبان ٹیم کو ایک بڑا ہدف دینے میں کامیاب رہے۔ ہم نے اپنی بیٹنگ میں پاور پلے کا فائدہ اٹھایا اور ہمارے بیٹر حاوی رہے۔
ول ینگ نے مزید کہا کہ بولرز نے بھی نپی تلی بولی بولنگ کی اور پاکستانی بیٹنگ لائن کو دباؤ میں رکھا۔بھارت کے خلاف میچ کے لیے ذہنی طور پر تیار ہیں اور امید ہے کامیابی سے ہمکنار ہوں گے۔Feb 19, 2025 12:35 PMنیوزی لینڈ سے بدترین شکست پر آل راؤنڈر نے خاموشی توڑ دی، سخت باتیں کر ڈالیںچیمپئنز ٹرافی: فخرزمان کی انجری، آئی سی سی قوانین کیا کہتے ہیں؟چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں پاکستان کا مہنگا ترین بولر کون ثابت ہوا؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Newcastle لیگ کپ فائنل میں، Arsenal کو 2-0 سے شکست دیتانیوcastle نے لیگ کپ سیمی فائنل میں Arsenal کو 2-0 سے شکست دیتے ہوئے تین سیزنز میں دوسرے مرتبہ فائنل میں جگہ بنائی۔
مزید پڑھ »
روٹردم اوپن میں بیلوسکی نے تسیپاس کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائیمیتیا بیلوسکی نے روٹردم اوپن میں ستیفانوس تسیپاس کو 6-4، 6-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ 23 سالہ بیلوسکی نے اس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی مرحلے میں ڈنیل مدوेडف کو ہر لیا تھا۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے ایشین جونیئر ٹیم اسکوائس چیمپیئن شپ میں کوارٹر فائنل میں جگہ بنائیپاکستان نے ایشین جونیئر ٹیم اسکوائس چیمپیئن شپ میں مکاؤ کو 0-3 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی کے ساتھ کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی؛ علیمہ خان کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کا مشورہپاکستان میں وراثتی سیاست ہی چلتی ہے، پارٹی کو ڈیموکریٹ بنانا مشکل ہے، رہنماؤں کی رائے
مزید پڑھ »
HN Polo Deepal 96 Punjab Cup میں فائنل میں جگہ بناتی ہےHN Polo نے Deepal 96 Punjab Cup کے چوتھے دن Olympia/AZB کو 5-2 سے شکست دیتے ہوئے میچ میں فائنل جگہ کی۔ Lahore Polo Club کے زیر اہتمام یہ مقابلہ ہے۔
مزید پڑھ »
گورنر پنجاب کا پیپلز پارٹی کا ایک نکاتی ایجنڈا بلاول بھٹو کو وزیراعظم بناناگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ہمارا ایک نکاتی ایجنڈا بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانا ہے۔ لاہور میں پارٹی کے ایک پروگرام میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ ہمارا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانا کیونکہ یہ شہیدوں کی سیٹ ہے اور اس پر شہدا کے وارث کو بیٹھنا چاہیے۔ سردار سلیم حیدر نے کہا کہ بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے اور پنجاب میں پیپلزپارٹی کو مضبوط کرنے کیلیے کارکنان ک۹ی محنت، جذبے اور ہمت کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »