ہماری تحریک میں مولانا فضل الرحمان آن بورڈ ہیں، بیرسٹر گوہر خان

پاکستان خبریں خبریں

ہماری تحریک میں مولانا فضل الرحمان آن بورڈ ہیں، بیرسٹر گوہر خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہماری تحریک میں مولانا فضل الرحمان آن بورڈ ہیں، جے یو آئی کے ساتھ مشترکہ جلسہ بھی ہوسکتا ہے، تحریک انصاف کی لیڈرشپ رواں ہفتے جے یو آئی سے ملاقات کرے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جو لوگ کرپٹ سسٹم کے بینیفشری ہوتے ہیں وہ کبھی...

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہماری تحریک میں مولانا فضل الرحمان آن بورڈ ہیں، جے یو آئی کے ساتھ مشترکہ جلسہ بھی ہوسکتا ہے، تحریک انصاف کی لیڈرشپ رواں ہفتے جے یو آئی سے ملاقات کرے گی۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جو لوگ کرپٹ سسٹم کے بینیفشری ہوتے ہیں وہ کبھی مثبت اقدامات نہیں کرتے، تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی، ہم چاہتے ہیں قانون اور آئین کی بالادستی پر بات ہو۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ہم نے دیکھا ہے ہمارے کیسز میں آئین، رولز اور قانون نظر نہیں آتے، عدلیہ سے پُرامید ہیں، سرگودھا میں ہمارے نمائندوں کو عدالتوں میں پیش ہونے سے روکا گیا، لوگ گھروں میں جلسے کرتے ہیں، اس پر پرچے ہوجاتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیس پر کیس بنائے جارہے ہیں، ہمارے خلاف کریک ڈاؤن تو پہلے سے جاری ہیں، آج شبلی فراز کے گھر پر انسداد تجاوزات والے پہنچ گئے، حکومت عوامی مسائل پر بات نہیں کرتی، اسپیکر کو کئی بار کہا کہ آپ ہاؤس کے کسٹوڈین بنیں۔...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا اپوزیشن کی تحریک میں مولانا فضل الرحمان کے آن بورڈ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آٰئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہماری تحریک میں مولانا فضل الرحمان آن بورڈ ہیں، جے یو آئی کے ساتھ مشترکہ جلسہ بھی ہوسکتا ہے، تحریک انصاف کی لیڈرشپ رواں ہفتے جے یو آئی سے ملاقات کرے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ کرپٹ سسٹم کے بینیفشری ہوتے ہیں وہ کبھی مثبت...
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کو یہودی ایجنٹ کہنے کے سوال پر مولانا فضل الرحمان نے کیا ...ملتان ( ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے کو سیاسی بیان قرار دیدیااور اپنے سابقہ مؤقف پر وضاحت دے دی۔ ملتان  میں صحافیوں سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق ہوچھے گئے سوال پر کہا کہ دس، بارہ...
مزید پڑھ »

عمران اور بشریٰ بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے ہیں: عظمیٰ بخاریعمران اور بشریٰ بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے ہیں: عظمیٰ بخاریعمران خان اور ان کی اہلیہ دونوں جیل میں نہیں خالہ کے گھر میں ہیں، آپ پریشان نہ ہوں: بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
مزید پڑھ »

اسد قیصر کا عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی  جیونیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہماری تحریک پر امن ہوگی، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہماری بات چیت آگے بڑھ رہی ہے، نوازشریف اور آصف زرداری سے بات نہیں ہوگی، بات تب...
مزید پڑھ »

عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا محض سیاسی بیان تھا: مولانا فضل الرحمانعمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا محض سیاسی بیان تھا: مولانا فضل الرحمانیہودی ایجنٹ احتجاج کا عنوان ہے،کوئی گالی نہیں ، مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ میں یہودی ایجنٹ کیوں کہہ رہا تھا، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

عمران خان کاحمود الرحمان کمیشن سے متعلق اپنے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹویٹ سے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اپنے اکاؤنٹ سے ہونے والی حمود الرحمان کمیشن سے متعلق ٹویٹ سے کوئی تعلق نہیں، عمران خان جیل میں ہیں وہ ہر سوشل میڈیا مواد کو منظور نہیں کرتے، 1971 والی ویڈیو کو سیاسی تناظر میں دیکھا جائے فوج سے اس کا تعلق نہیں۔ ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:36:43