اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فوجداری کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل کی سپورٹ میں عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ہم سزا معطلی کے فیصلے پر نظرثانی کا نہیں کہہ رہے ، یہ کوئی اپیل نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فوجداری کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کررہا ہے ۔ جگ
ہم سزا معطلی کے فیصلے پر نظرثانی کا نہیں کہہ رہے ، یہ کوئی اپیل نہیں،وکیل لطیف کھوسہOct 09, 2023 | 01:36 PM
اسلام آباد چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فوجداری کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل کی سپورٹ میں عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ہم سزا معطلی کے فیصلے پر نظرثانی کا نہیں کہہ رہے ، یہ کوئی اپیل نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فوجداری کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کررہا ہے ۔درخواست میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ مکمل کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے ،درخواست میں مرکزی اپیل میں ریاست کو فریق بنانے کی اجازت دینے کی بھی استدعا کی گئی ہے ، چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل لطیف کھوسہ پیش...
چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ جی کھوسہ صاحب، اس پر تو اعتراضات لگے ہیں،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ جی بالکل، اعتراض لگا ہوا ہے، ہم چاہتے ہیں ریاست کو فریق بنایا جائے،استدعا کی ہے فیصلے کی بنیاد کارروائی کو بھی معطل کرنے کا حکم دیاجائے، چیف جسٹس عامرفاروق نے کہاکہ آپ کے پاس اس سے متعلق کوئی عدالتی حوالہ موجود ہے تو پیش کریں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے دلائل کی سپورٹ میں عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ہم سزا معطلی کے فیصلے پر نظرثانی کا نہیں کہہ رہے ، یہ کوئی اپیل نہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیت المقدس کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی، حماسغزہ : حماس کے نائب سربراہ صالح العروری نے کہا ہے کہ یہ جنگ ہماری آزادی کی جنگ ہے جب تک بیت المقدس آزاد نہیں ہوتا جنگ جاری رہے گی۔
مزید پڑھ »
امریکی جیل میں ہلاک قیدی کی 128 برس بعد تدفینفیونرل ہوم کے ڈائریکٹر کے مطابق ہمیں کافی حد تک یقین ہے کہ وہ کون تھا، ہم بالکل ٹھیک کر رہے ہیں لیکن یہ ایک تلخ لمحہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
امریکی جیل میں ہلاک قیدی کی 128 برس بعد تدفینفیونرل ہوم کے ڈائریکٹر کے مطابق ہمیں کافی حد تک یقین ہے کہ وہ کون تھا، ہم بالکل ٹھیک کر رہے ہیں لیکن یہ ایک تلخ لمحہ ہوگا۔
مزید پڑھ »