07:10 PM, 9 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, پشاور:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کاکہنا ہے ن لیگ ن کو دبئی میٹنگ کے حوالے سے پی ڈی
پشاور:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کاکہنا ہے ن لیگ ن کو دبئی میٹنگ کے حوالے سے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کواعتماد میں لیناچاہیے تھا۔ ہ سوال پی ڈی ایم میں موجود ہے کہ مسلم لیگ ن نے اب تک اتحاد میں شامل جماعتوں کو دبئی میٹنگ کے حوالے سے اعتماد میں کیوں نہیں لیا۔انہوں نے کہا کہ دبئی مذاکرات اچانک نہیں بلکہ منصوبہ بندی سے ہوئے اس لیے سب کواعتماد میں لیا جانا چاہیے تھا۔پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کاحصہ نہیں اس لیے اس سے دبئی مذاکرات کے بارے میں نہیں پوچھ سکتے۔دبئی مذاکرات اچانک نہیں...
2018 کے انتخابات کے حوالے سے مزید اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم 2018 اتخابات کے بعد اسمبلیوں کی رکنیت کاحلف نہیں اٹھاناچاہتے تھے ۔تاہم اپوزیشن جماعتوں کی وجہ سے ایساکرنا پڑا۔ ہمارے لیے بے شمارمشکلات پیداکی گئیں مگر ہم نے تحمل سے کام لیا۔ ہم چیئرمین پی ٹی آئی کی حکومت کونہیں ہٹاناچاہتے تھے تاہم اپوزیشن کا ساتھ دینے کے لیے ان کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ ہم اس وقت ملکی وحدت کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں ورنہ ہماراموقف اپنی جگہ موجودہے۔ فوج ایک ادارہ ہے جس سے اختلاف ممکن نہیں البتہ شخصیات سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
9 مئی کے واقعات میں ملوث شر پسند عاشق گرفتارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات میں ملوث عاشق نام کا ایک شرپسند قانون کی گرفت میں آ گیا۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی نے آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے تو ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہو گا: سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹیچیئرمین پی ٹی آئی عدالتوں کا سامنا کریں، اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی سیاسی جماعتوں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا: نیّر بخاری
مزید پڑھ »
آئندہ بننے والی حکومت میں وزیراعظم کون ہوگا؟ بڑی پیش گوئی سامنے آگئیکراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وزیر منظور وسان نے پیش گوئی کی کہ آئندہ بننے والی حکومت میں وزیراعظم پی پی یا ن لیگ کا ہوگا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف ڈیل سبوتاژ کی: وزیر مملکت مصدق ملکاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہمیت یہی ہے کہ انہوں نے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف ڈیل سبوتاژ کی: وزیر مملکت مصدق ملکاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہمیت یہی ہے کہ انہوں نے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے IMF ڈیل سبوتاژ کی، مصدق ملکمصدق ملک نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی حکومت کے ختم ہوتے وقت پیٹرول پر سبسڈی دے کر آئی ایم ایف پروگرام برباد کیا۔ تفصیلات جانیے: dailyjang IMF
مزید پڑھ »