ہم 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کے مستحق نہیں تھے، انگلش کھلاڑی

پاکستان خبریں خبریں

ہم 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کے مستحق نہیں تھے، انگلش کھلاڑی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے جارح مزاج بیٹر جو روٹ نے ورلڈ کپ 2023 سے قبل یہ بیان دے کر سب کو چونکا دیا کہ ان کی ٹیم 2019 کی ٹرافی اٹھانے کی حقدار نہیں تھی۔کے مطابق انگلش بیٹر جو روٹ نے دی ٹیلیگراف سے گفتگو میں 2019 کے ورلڈ کپ فائنل میچ کے بارے میں کھل کر گفتگو کی جس میں انگلینڈ پہلی بار ورلڈ چیمپئن بنا لیکن اس کی فتح بھی ورلڈ کپ کی تاریخ کی سب سے متنازع فتح قرار پائی۔

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ہینری نکولس کی شاندار نصف سنچری کی بدلوت 50 اوورز میں 241 رنز بنائے۔ انگلینڈ بھی مقررہ اوور تک اس مجموعے سے آگے نہ بڑھ سکا۔ آئی سی سی نے میچ میں زیادہ باؤنڈری لگانے پر ناکامی کے دہانے پر موجود انگلینڈ کو فاتح قرار دیا جس نے کرکٹ ہی نہیں سفارتی سطح پر بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جگ ہنسائی کرائی۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسی جیت تھی جب آپ تنہائی میں بیٹھ کر اس بارے میں سوچیں تو کچھ غلط دکھائی دیتا ہے۔ ہمیں اس کو اس طرح جیتنے کا کوئی حق نہیں تھا لیکن فتح بہرحال فتح ہی ہوتی ہے اس سے تھوڑا سا پیار تو ہو ہی جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کے مستحق نہیں تھے، انگلش کھلاڑیہم 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کے مستحق نہیں تھے، انگلش کھلاڑیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ جیتنے کے لیے بابر اعظم کو اہم ترین مشورہ دے دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کپتان بابراعظم کو ورلڈکپ میں جارحانہ انداز میں کھیلنے کا مشورہ
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان کے پاس کمبینیشن آزمانے کا کل آخری موقعورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان کے پاس کمبینیشن آزمانے کا کل آخری موقعمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان کے پاس کمبینیشن آزمانے کا کل آخری موقعورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان کے پاس کمبینیشن آزمانے کا کل آخری موقعمزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 10:12:16